Har biwi yeh chahti hai ke uska shohar hamesha us se wafa kare, lekin har biwi ko shohar ki wafadari hasil nahi hoti. Shohar ki wafadari se murad yeh hai ke shohar tamam zindagi sirf apni biwi se mohabbat kare aur kisi bhi doosri aurat ki mohabbat mein mubtala hone ki koshish na kare. Lekin aisa tamam zindagi ke liye mumkin nahi kyun ke har shohar zindagi mein kayi baar nazare bad ka shikar hota hai aur nazare bad ki wajah se shohar ko hamesha doosri aurat ki taraf kashish hoti hai, aur jab yeh kashish shiddat ikhtiyaar karti hai to shohar ko apni biwi se nafrat hona shuru ho jati hai, is liye baz auqaat jab tak shohar apni biwi ko talaaq nahi deta woh shadeed bechain rehta hai. Isi tarah, kuch auratein kisi aurat ke shohar par kala jadoo karke use apni mohabbat mein mubtala kar leti hain jis ki wajah se shohar apni asal biwi ke saath kabhi wafaadar nahi reh pata. Is post mein hum aapko aik aisi Qurani dua bata rahe hain jis ki barkat se biwi apne shohar ki wafa ko hamesha ke liye hasil kar sakti hai. Is dua ki tafseel niche darj hai.
Shohar ko wafadar Banane ki Dua Urdu
ہر بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر ہمیشہ اس سے وفا کرے ، لیکن ہر بیوی کو شوہر کی وفاداری حاصل نہیں ہوتی۔ شوہر کی وفاداری سے مراد یہ ہے کہ شوہر تمام زندگی صرف اپنی بیوی سے محبت کرے اور کسی بھی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہونے کی کوشش نہ کرے ۔ لیکن ایسا تمام زندگی کے لئے ممکن نہیں کیونکہ ہر شوہر زندگی میں کئی بار نظربد کا شکار ہوتا ہے اور نظربد کی وجہ سے شوہر کو ہمیشہ غیر عورت کی طرف کشش ہوتی ہے اور جب یہ کشش شدت اختیار کرتی ہے تو شوہر کو اپنی بیوی سے نفرت ہونا شروع ہو جاتی ہے ، لہذا بعض اوقات جب تک شوہر اپنی بیوی کو طلاق نہیں دیتا وہ شدید بے چین رہتا ہے ۔ اسی طرح بعض عورتیں کسی خاتون کے شوہر پر کالا جادو کرکے اسے اپنی محبت میں مبتلاء کرلیتی ہیں جس کی وجہ سے شوہر اپنی اصل بیوی کے ساتھ کبھی وفادار نہیں رہ پاتا۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے بیوی اپنے شوہر کی وفا کو ہمیشہ کے لئے حاصل کر سکے گی ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shohar ko wafadar Banane ki Dua
اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی وفاداری ہمیشہ کے لئے حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس مقصد کے لئے قد شغفھا حبا یا ودود کا عمل سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن جب سورج طلوع ہو رہا ہواس وقت قد شغفھا حبا یا ودود کو 1900 مرتبہ ورد کریں اور اس کے بعد آپ مٹھائی پر دم کرکے یہ مٹھائی اپنے شوہر کو کھلا دیں ۔ یہ عمل کرنے کے 7 دن کے بعد شوہر اپنی بیوی کے لئے ہمیشہ کے لئے وفادار ہو جاے گا ۔ بیان کئے گئے عمل کی برکت سے شوہر نظربد ، کالا جادو اور غیر عورت کی محبت سے ہمیشہ محفوظ رہے گا ۔ اس کے علاوہ شوہر تمام زندگی اپنی بیوی کی ہر فرمائش کو پوری کرتا رہے گا ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719