Shohar se paise lene ka wazifa naade ali sharif hai . Agr kisi behan ko iss ka shohar ghar chalane k liye ya zati jaib kharch na deta ho tu wo behan dua naade ali sharif ka ye asan wazifa kar le . Inshaallah iss wazifa ki barkat se allah ki zaat iss behan k shohar k dil mein iss ki mohabbat paida farma dein ghay aur wo shohar apni biwi ko pocket money bhe de gha aur iss ki har zarorat bhe pora karta rahay gha . Shohar se paise lene ka wazifa naade ali sab se asan bhe hai aur iss wazifa ka asar bhe jaldi ho jata hai . Dua naade ali k wazifa ki barkat se shohar biwi k darmyan larai jhagra aur nafrat paida nahi hoti aur na hi inn par jadoo chalta hai . Naade ali sharif ka ye wazifa husband wife ki har problem ka hal hai .
Iss post mein shohar se paise lene ka wazifa , shohar se paise lene ka wazifa karne ka sahi tarika aur shohar se paise lene ka wazifa naade ali k chand benefits aap se share kiye gaye hain . Shohar se paise lene ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Shohar Se Paise Lene ka Wazifa Naade Ali Urdu

ناظرین بہت سی بیویوں کو شوہر خرچہ نہیں دیتے ۔ جس کی وجہ سے بیوی بہت زیادہ پریشان ہوتی ہے کیونکہ شوہر اگر خرچہ دیتا بھی ہے تو وہ گھر والوں کو دیتا ہے اور صرف اولاد کو دیتا ہے یعنی بیوی کو الگ سے کوئی خرچہ شوہر فراہم نہیں کرتا۔جس کی وجہ سے بیوی کو خاصی مشکلات پیش آتی ہیں ۔ کیونکہ اگر شوہر خرچہ نہیں دے گا تو بیوی اپنی ضروریات اپنی ضرورت کی چیزیں کیسے خریدے گی۔ یہ ایک اہم مسئلہ ہے جس کو فراموش کر دیا جاتا ہے ۔اس مسلے کے حل پر بات نہیں کی جاتی ۔ کیونکہ اس کا حل نہیں نکالا جاتا ۔ تو بیوی مجبوراً جاب یا کوئی کام کرنا شروع کر دیتی ہے ۔
اور ہم نے اکثر بیویوں کو اپنا خرچہ چلانے کے لیے کام کرتے دیکھا ہے۔ ان سب کے باوجود بھی شوہر بیوی سے خوش نہیں ہوتا بلکہ الٹا غصہ کرتا ہے کہ جب کمانے کے لیے میں موجود ہوں تو تم کام کیوں کر رہی ہو۔ یہ ایک ایسی پریشانی ہے ۔ جسکو زیر بحث لانا اور اس کا صحیح حل نکالنا بہت ضروری ہے۔
ناظرین شوہر یہ بات بھول جاتا ہے کہ شوہر اور بیوی دونوں کے حقوق فرائض ہوتے ہیں۔ کسی کے حقوق کسی پر فرض ہوتے ہیں ایک انسان اپنی زمہ داریاں باخوبی سر انجام دیتا رہے اور دوسرا کچھ بھی نا کرے تو شادی جیسے مضبوط رشتے کو ایسی دیمک لگتی ہے جس کے نتیجے میں کچھ بچے نہ بچے رشتہ خدشات کی نظر ہو جاتا ہے ۔ شوہر جو بیوی کے نان نفقہ کا زمہ دار ہے اگر وہ بیوی کی ضروریات کو پورا نہیں کرے گا تو کون کرے گا۔
آج کل کی بیویوں ، بہنوں کو یہی مسلہ درپیش ہے ۔ کہ جہاں شوہر صرف حقوق پر توجہ دیتے ہیں اور فرائض کی ادائیگی کا ورق اپنی کتاب سے پھاڑ دیتے ہیں اور بیوی شوہر کی نا اہلی اور حق تلفی دیکھتے دیکھتے شوہر کی طرف سے نہ صرف بد ظن ہو جاتی ہے بلکہ بدظن ہونے کے بعد نفرت بھی اس کے دل میں جگہ بنا لیتی ہے ۔
اس لیے آج ہم آپ کو بیوی کی پریشانی کے حل کا خاص وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے شوہر نہ صرف بیوی کو خرچہ دے گا بلکہ اس کی ضرورت کی تمام اشیاء بھی اسے فراہم کرے گا۔

Shohar Se Paise Lene ka Wazifa

 اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشا کی نماز کے بعد 21 مرتبہ سورہ اخلاص ، 21 بار دورود ابراہیمی اور 70 بار ناد علی دعا کا بہت محبت اور لگن کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے گھر میں بہتری کی طلب کریں ۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے اور پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے ۔ انشاءاللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔ اور شوہر کی طرف سے آپ کی تمام شکایات بھی دور ہو جائیں گی۔
اگر کوئی بہن یہ وظیفہ نہ کر سکے یا اسے وظائف میں کامیبابی نہ ملتی ہو تو وہ دعائے نادعلی پنجتنی کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھے اور اگر یہ بھی آپ سے نہ ہو سکے تو آپ دعائے نادعلی کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ اگر کوئی بہن نادعلی کو پاک سیاہی سے خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ اس نقش کو گھر میں رکھنے سے صرف چند دنوں میں اس کی برکات کا آپ کو مشاہدہ ہو جائے گا ۔ نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .