Shadi insani zindagi ka zaroori aur ahem hissa hai jo k insani zindagi aur is ki baqa par gehra assar dalta hai . Agar shadi k liye durust rishte ka intikhab nah ho to insaan ki zindagi mein kayi pareshaniyan a skati hain . Ab durust rishte ki pehchan karna bhi aasaan nahi. Kyunkay kisi jagah rishta karne k liye aksar log jhoot ka sahara letay hain aur yeh haqeeqat shadi k baad jab zahir hoti hai to is waqt koi kuch nahi kar paata. Lehaza shadi k baad zindagi ki asal pareshaniyan samnay aakar aksar larkiyon aur larkoon ki zindagi ko azab bana deti hain .
Hum ne aksar suna hai k kisi larke ki shadi pakki karne k liye log yeh batatay hain k larka doctor hai lekin shadi k baad wohi larka nashay ka aadi nikalta hai. Ab khud sochen k aik nasha karne walay insaan k sath aik beti kaisay guzara kar sakti hai .
Matlab yeh hai k zaroori nahi k kisi beti ko is ki pasand ka rishta haasil ho aur yeh bhi zaroori nahi k bzahir acha nazar anay wala rishta acha ho. Lehaza agar koi behan, beti ya koi larka apne liye apni pasand ka acha rishta jald haasil karna chahtay hain to woh ya hayyu ya qayyum ka wazifa 14 din tak karen. Insha allah aap rishta k hawalay se dhoka aur jhoot se mehfooz rahen ge aur aap ko allah ki zaat aap ki pasand k mutabiq acha rishta bhi jald aata farma de gay .iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Strong Wazifa for Love Marriage Urdu
شادی انسانی زندگی کا ضروری اور اہم حصہ ہے جو کہ انسانی زندگی اور اس کی بقا پر گہرا اثر ڈالتا ہے اگر شادی کے لیےدرست رشتے کا انتخاب نہ ہو تو انسان کی زندگی میں کئی پریشانیاں آسکتی ہیں۔ اب درست رشتے کی پہچان کرنا بھی آسان نہیں ۔ کیونکہ کسی جگہ رشتہ کرنے کے لئے اکثر لوگ جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں اور یہ حقیقت شادی کے بعد جب ظاہر ہوتی ہے تو اس وقت کوئی کچھ نہیں کر پاتا ۔ لہذا شادی کے بعد زندگی کی اصل پریشانیاں سامنے آکر اکثر لڑکیوں اور لڑکوں کی زندگی کو عذاب بنا دیتی ہیں ۔
ہم نے اکثر سنا ہے کہ کسی لڑکے کی شادی پکی کرنے کے لئے لوگ یہ بتاتے ہیں کہ لڑکا ڈاکٹر ہے لیکن شادی کے بعد وہی لڑکا نشے کا عادی نکلتا ہے ۔اب خود سوچیں کے ایک نشہ کرنے والے انسان کے ساتھ ایک بیٹی کیسے گزارہ کر سکتی ہے ۔
مطلب یہ ہے کہ ضروری نہیں کہ کسی بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہو اور یہ بھی ضروری نہیں کہ بظاہر اچھا نظر آنے والا رشتہ اچھا ہو ۔لہذا اگر کوئی بہن ، بیٹی یا کوئی لڑکا اپنے لئے اپنی پسند کا اچھا رشتہ جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ یا حی یا قیوم کا وظیفہ 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ آپ رشتہ کے حوالے سے دھوکا اور جھوٹ سے محفوظ رہیں گے اور آپ کو اللہ کی ذات آپ کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ بھی جلد عطافرمائیں گے ۔اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Strong Wazifa for Love Marriage
جلد شادی کے لئے اور شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ آیت الکرسی اس طرح ورد کریں کہ جب آپ آیت الکرسی کی پہلی لائن میں موجود حی القیوم پر پہنچیں تو اس مقام پر آپ رک کر یاحی یا قیوم 2100 مرتبہ ورد کریں ۔ جب آپ 2100 مرتبہ یاحی یا قیوم پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ آیت الکرسی کا جو حصہ باقی رہ گیا ہے وہ پڑھ لیں یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نقش سورہ ایت الکرسی کی برکت سے جلد ہی آپ کی محبت کی شادی میں حائل پریشانیاں دور ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ ایت الکرسی ہر قسم کی ظاہری اور باطنی پریشانی کا حل ہے ۔لہذا اگر کوئی دشمن آپ کی شادی میں روکاوٹ پیدا کر رہا ہے تو ایسے دشمن کا خوبخود توڑ ہو جاے گا ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے ہماری ٹیم سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔ تاکہ آپ کو کسی قسم کی ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔ ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔