Is post mein hum ne aap ko Surah Ahzab ki ayat 33 ke zariye shadi ki har rokawat aur pareshani ko door karne ka tareeqa bataya hai. Surah Ahzab 21 aur 22 parah mein hai yeh Madni surah mubarakah hai aur uski kul 73 ayat hain. Surah Ahzab ki ayat 33 rohani hawale se khaas fazilat ki hamil hai aur is ayat mubarakah ki barkat se shadi ki maujooda aur har ane wali pareshani aur rokawat ko door kiya ja sakta hai. Agar koi bhai ya behan shadi na hone ki wajah se pareshan hain, unki pareshani ki wajah jo bhi ho, uska hal Surah Ahzab ki ayat 33 mein hai, lehaza is post mein aap ko Surah Ahzab ki ayat 33 ka aisa wazifa bataya gaya hai jis ki barkat se aap 7 din mein shadi ki har pareshani se nijat hasil kar sakte hain. Is wazife ki tafseel niche darj hai.
Surah Ahzab Ayat 33 for Marriage Urdu
اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو سورہ احزاب کی ایت 33 کے زریعے شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کو دور کرنے کا طریقہ بتایا ہے ۔ سورہ احزاب 21 اور 22 پارہ میں ہے یہ مدنی سورہ مبارکہ ہے اور اسکی کل73 آیات ہیں ۔ سورہ احزاب کی ایت 33 روحانی حوالے سے خاص فضیلت کی حامل ہے اور اس ایت مبارکہ کی برکت سے شادی کی موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی اور روکاٹ کو دور کیا جاسکتا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں ،ان کی پریشانی کی وجہ جو بھی ہو ، اس کا حل سورہ احزاب کی ایت 33 میں ہے ، لہذا اس پوسٹ میں آپ کو سورہ احزاب کی ایت 33 کا ایسا وظیفہ بتایا گیا ہے جس کی برکت سے آپ 7 دن میں شادی کی ہر پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Ahzab Ayat 33 for Marriage
اوپر ہم نے سورہ اخزاب کی ایت 33 عربی میں دے دی ہے ۔ لہذا شادی کی ہر موجودہ پریشانی کو دور کرنے کے لئے اور آئندہ زندگی شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے محفوظ رہنے کے لئے سورہ احزاب کی ایت 33 کا وظیفہ آپ کو آپ کی سوچ سے ذہادہ فائدہ دے گا ۔
یہ وظیفہ آسان ہے اور اس کے اثرات 7 دن سے پہلے ظاہر ہو جاتے ہیں ۔
لہذا آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ احزاب تلاوت کریں ۔
اس کے بعد آپ 33 مرتبہ سورہ احزاب کی ایت 33 ورد کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ وظیفہ بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔