Is post mein hum aap ko ek aisi qur’ani dua batayenge jis ki barkat se aap ko 3 din mein job hasil ho jayegi. Yaad rahe ke jaiz tareeqe se rizq ko talash karna ibadat hai aur rizq insan ki sab se ahem zaroorat bhi hai. Har insan mukhtalif zariyon se rizq hasil karta hai aur job bhi rizq hasil karne ka ek acha zariya hai. Lekin job hasil karne ke hawale se baaz afrad ko shadeed rukawaton aur pareshaniyon ka samna karna parta hai. Har fard yeh chahta hai ke usko jald az jald job hasil ho jaye, lekin baaz afrad ko be had koshish ke bawajood job nahi milti. Aam tor par jis fard ke paas job nahi uski family mein izzat nahi ki jati , us ke ilawa agar kisi shadi shuda fard ke paas job nahi to uski wajah se uski family ki zarooriyat puri nahi hoti jis ki wajah se usay qarz le kar guzar basar karna parta hai. Is ke ilawa agar kisi shohar ke paas job nahi to uski wajah se miyan biwi ke darmiyan larai jhagra aur takrar chalti rehti hai jis ki wajah se unko shadeed pareshani ka samna karna parta hai. Lihaza agar koi bhai ya behan job na hasil hone ki wajah se pareshan hain to unki is pareshani ka hal Surah Al-e-Imran Ayat 26 aur 27 mein hai. Is post mein aap ko Surah Al-e-Imran ki Ayat 26 aur 27 ka aisa wazifa bataya gaya hai jis ki barkat se aap ko 3 din mein aap ki pasand ki job hasil ho jayegi.
Is wazifa ki tafseel neeche darj hai.
Surah al Imran Ayat 26 – 27 for Job Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو 3 دن میں جاب حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ جائز طریقے سے رزق کو تلاش کرنا عبادت ہے اور رزق انسان کی سب سے اہم ضرورت بھی ہے ۔ ہر انسان مختلف زریعوں سے رزق حاصل کرتا ہے اور جاب بھی رزق حاصل کرنے کا ایک اچھا زریعہ ہے ۔ لیکن جاب حاصل کرنے کے حوالے سے بعض افراد کو شدید روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ہر فرد یہ چاہتا ہے کہ اس کو جلد از جلد جاب حاصل ہو جاے ، لیکن بعض افراد کو بے حد کوشش کے باوجود جاب نہیں ملتی ۔ عام طور پر جس فرد کے پاس جاب نہیں اس کی فیملی میں عزت نہیں کی جاتی اس کے علاوہ اگر کسی شادی شدہ فرد کے پاس جاب نہیں تو اس کی وجہ سے اس کی فیملی کی ضروریات پوری نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے اسے قرض لے کر گزر بسر کرنا پڑتی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کسی شوہر کے پاس جاب نہیں تو اسکی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑا اور تکرار چلتی رہتی ہے جس کی وجہ سے ان کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن جاب نہ حاصل ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کی اس پریشانی کا حل سورہ آل عمران ایت 26 اور 27 میں ہے ۔اس پوسٹ میں آپ کو سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 کا ایسا وظیفہ بتایا گیا ہے جس کی برکت سے آپ کو 3 دن میں آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah al Imran Ayat 26 – 27 for Job
اگر کوئی بھائی یابہن 3 دن میں اپنے پسند کی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 کا وظیفہ آپ کے لئے بہترین ثابت ہوگا ۔ اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ، اس وظیفہ کے لیے آپ نے ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 ورد کرنی ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے اسی طریقہ سے 3 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 3 دن کے بعد آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ ملازم پیشہ افراد کو ملازمت ، رزق اور سیلری کے حوالے سے اکثر پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے ۔ اس لئے آپ بیان کیا گیا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 ورد کرنے کی عادت بنا لیں تاکہ آپ کو نوکری ، رزق ، سیلری اور پیسہ کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑئے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719