Surah Qasas ayat 24 mein ek azim dua hai jis ki be shumar rohani barkat hain, lekin is post mein hum aap ko jald shadi ke liye aur shadi ki har rukawat ko jald door karne ke liye is dua ki barkat aur is dua ko wird karne ka tareeqa batayenge. Yaad rahe ke baaz afraad ki shadi mein kisi wajah se rukawat paida ho jati hai aur woh us rukawat ko khatam karne ke liye be had mehnat aur koshish karte hain, lekin mehnat aur koshish ke bawajood unki pareshani mein izafa hota rehta hai. Shadi mein rukawat ki wajah nazarbad, kala jadu aur family ke kisi aise fard ki shararat ho sakti hai jo us shadi se khush nahi. Byan ki gayi 3 wajuhat ki taraf fard ka zehan nahi jata, aur is wajah se fard ki shadi ki rukawatein kabi door nahi hoti. Yaad rahe ke agar aap ki shadi ki rukawatein koshish ke bawajood khatam nahi ho rahi to aisi rukawaton ko dua ke zariye khatam kiya ja sakta hai aur is maqsad ke liye Surah Qasas ayat 24 behtareen dua hai. Surah Qasas ayat 24 Hazrat Musa ki dua hai aur un alfaaz ke zariye Hazrat Musa ne Allah ki barghah se rizq ki tangi door karne aur shadi ke liye dua ki. Lihaza is dua mein be shumar rohani barkat hain aur un rohani barkaton ko Hazrat Musa jante the. Lihaza Quran mein yeh dua batai gayi hai. Ab is dua se faida hasil karne ki koshish humein hi karni chahiye. Surah Qasas ayat 24 ke zariye shadi ki har rukawat ko door karne ka tareeqa niche darj hai.

Surah Al-Qasas Ayat 24 for Marriage Urdu

Rabbi Inni Lima Anzalta

سورہ قصص ایت 24 میں ایک عظیم دعا ہے جس کی بے شمار روحانی برکات ہیں ، لیکن اس پوسٹ میں ہم آپ کو جلد شادی کے لئے اور شادی کی ہر روکاوٹ کو جلد دور کرنے کے لئے اس دعا کی برکات اور اس دعا کو ورد کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ بعض افراد کی شادی میں کسی وجہ سے روکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور وہ اس روکاوٹ کو ختم کرنے کے لئے بے حد محنت اور کوشش کرتے ہیں ، لیکن محنت اور کوشش کے باوجود ان کی پریشانی میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔ شادی میں روکاوٹ کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور فیملی کے کسی ایسے فرد کی شرارت ہو سکتی ہے جو اس شادی سے خوش نہیں ۔ بیان کی گئی تین وجوہات کی طرف فرد کا ذہن نہیں جاتا ، اور اس وجہ سے فرد کی شادی کی روکاوٹیں جوں کی توں قائم رہتی ہیں ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کی شادی کی روکاوٹیں کوشش کے باوجود ختم نہیں ہو رہی تو ایسی روکاوٹوں کو دعا کے زریعے ختم کیا جا سکتا ہے اور اس مقصد کے لئے سورہ قصص ایت 24 بہترین دعا ہے ۔ سورہ قصص ایت 24 حضرت موسی علیہ سلام کی دعا ہے اور ان الفاظ کے زریعے حضرت موسی علیہ سلام نے اللہ کی بارگاہ سے رزق کی تنگی دور کرنے اور شادی کے لئے دعا فرمائی ۔ لہذا اس دعا میں میں بے شمار روحانی برکات ہیں اور ان روحانی برکات کو حضرت موسی علیہ سلام جانتے تھے ۔ لہذا قرآن میں یہ دعا بتائی گئی ہے ۔ اب اس دعا سے فائدہ حاصل کرنے کی کوشش ہمیں ہی کرنی چاہئے ۔ سورہ قصص ایت 24 کے زریعے شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے

Surah Al-Qasas Ayat 24 for Marriage

سورہ قصص ایت 24 کے زریعے شادی کی ہر روکاوٹ کو بہت جلد دور کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد ایک مرتبہ سورہ قصص اور 300 مرتبہ سورہ قصص کی ایت 24 ورد کریں ۔
سورہ قصص کی ایت 24 عربی میں اوپر درج ہے ۔
بیان کیا گیا عمل آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 روز میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جاے گی ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے  ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔