Surah duha quran ki azeem surah mubarka hai jo hazrat muhammad par un ki naboat kay shuru kay saalo mein iss waqat nazal hui jab aap udaasi aur tanhai kay dor se guzar rahy thy . Bohat se afraad es surah ko mushkilat se nijat , dua ki qabooliyat aur depression anxiety ko khatam karne kay liye bhe pharty hain. Surah duha es baat ko clear karti hai kay allah ki zaat insaan ko us ki mehnat ka reward zaroor dete hain . Surah duha ka wird har jaiz maqsad k liye kiya ja sakta hai . Iss post mein surah duha ka wazifa shadi k hawlay se pareshan afrad k liye bataya ja raha hai .lehaza agr aap pasend ki shadi ya acha proposal hasil karne ki khawaish rakhty hain ya kisi beti k liye acha rishta na mil raha ho tu iss pareshani ka hal surah duha ka wazifa mein hai jes ki detail nechay darj hai .
Surah Duha Wazifa For Marriage Urdu
سورۃ الضحیٰ قرآن کی عظیم سورۃ مبارکہ ہے جو حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر ان کی نبوت کے شروع کے سالوں میں اِس وقت نازل ہوئی جب آپ اداسی اور تنہائی کے دور سے گزر رہے تھے . بہت سے افراد اس سورۃ کو مشکلات سے نجات ، دعا کی قبولیت اور ڈپریشن کو ختم کرنے کے لیے بھی ورد کرتے ہیں . سورۃ الضحیٰ اس بات کو کلیئر کرتی ہے کہ اللہ کی ذات انسان کو اس کی محنت کا اجرضرور دیتے ہیں ۔ سورۃ الضحیٰ کا ورد ہر جائز مقصد کے لیے کیا جا سکتا ہے . اِس پوسٹ میں سورۃ الضحیٰ کا وظیفہ شادی کے حوالے سے پریشان افراد کے لیے بتایا جا رہا ہے . لہذا اگر آپ پسند کی شادی یا اچھا رشتہ حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں یا کسی بیٹی کے لیے اچھا رشتہ نا مل رہا ہو تو اِس پریشانی کا حَل سورۃ الضحیٰ کے وظیفہ میں ہے جس کی ڈیٹیل نیچے درج ہے .
Surah Duha Wazifa For Marriage
اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی میں روکاوٹ ہے یا ان کا رشتہ طے ہوتے ہوتے ختم ہو جاتا ہے کہیں بات نہیں بنتی یا کوئی نہ کوئی مسلہ شادی کی راہ میں مشکل کھڑی کر دیتا ہے۔ تو ایسے بہن بھائی کو چاہیے کہ وہ اپنی شادی کی تمام تر روکاوٹوں کو ختم کرنے کے لیے جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں 170 بار سورہ الضحیٰ کی بہت محبت کے ساتھ تلاوت کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ گیارہ دن کے اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو شادی کی تمام تر پریشانیوں سے با حکم اللہ نجات مل جائے گی اور اچھی جگہ شادی ہونے کے غیبی اسباب بھی بن جائیں گے۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ الضحی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نقش سورہ الضحی کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش ٹوٹ جائے گی اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ کی شادی میں ہونے والے اخراجات کے لئے بھی اللہ کی ذات اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ سورہ الضحی کا نقش سب سے آسان اور جلد اثر کرنے والا روحانی عمل ہے ۔ اس لیے آپ اس نقش کو اپنے پاس لازمی رکھیں۔بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم کی خواتین سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔