Is post mein hum Surah Fatiha ka aik aesa asaan Wazifa aap ko bata rahe hain jis ki barkat se aap ko be hisab rizq aur paisa hasil hone lag jaye ga. Yaad rahe ke Surah Fatiha rizq aur paisa hasil karne ka tariqa bhi seekhati hai aur is ki barkat se fard ko us ki soch se ziada paisa aur rizq hasil ho bhi jata hai. Ab sawal yeh paida hota hai ke Surah Fatiha paisa aur rizq hasil karne ka kon sa raaz seekhati hai, tu woh raaz Allah ka shukr ada karna hai jo ke Surah Fatiha ki pehli Ayat mein hai. Qadeem zamanay se le kar aaj tak awliya Allah is baat ka mushahida karte rahe hain ke jis Muslim ne har haal mein Allah ka shukr ada karna seekh liya to us ke liye rizq ki kabhi kami nahi aati. Yeh raaz sabhi awliya Allah jante thay. Isliye woh namaz ke baad Allah ka shukr ada karne ko ibadat maan kar ada karte thay. Ab aaj aap khud Pakistan ke qadeem awliya ki Auladon ki dolat ka mushahida kar ke dekhein. Aap ko un ki be shumar dolat se hamari baat ki sadaqat ka andaza ho jaye ga. Yani Allah ka har haal mein shukr ada karne mein aik khas raaz hai woh raaz yeh hai ke aap ke pas rizq, paisa aur khair o barkat ki kabhi kami nahi aaye gi aur yehi baat Surah Fatiha seekhati hai. Is ke ilawa hum is post mein aap ko Surah Fatiha ka aik aesa Wazifa bhi bata rahe hain jis ki barkat se aap ko khair o barkat hasil hogi aur khair o barkat jis ke paas hoti hai us ko rizq, maal aur paisa ki kabhi kami nahi aati. Is Wazifa ki tafseel neechay darj hai.

Surah Fatiha For Money Urdu

اس پوسٹ میں ہم سورہ فاتحہ کا ایک ایسا آسان وظیفہ آپ کو بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق اور پیسہ حاصل ہونے لگ جائے گا ۔ یاد رہے کہ سورہ فاتحہ رزق اور پیسہ حاصل کرنے کا طریقہ بھی سیکھاتی ہے اور اس کی برکت سے فرد کو اس کی سوچ سے زیادہ پیسہ اور رزق حاصل ہو بھی جاتا ہے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سورہ فاتحہ پیسہ اور رزق حاصل کرنے کا کون سا راز سیکھاتی ہے تو وہ راز اللہ کا شکر ادا کرنا ہے جو کہ سورہ فاتحہ کی پہلی آیت میں ہے ۔ قدیم زمانہ سے لے کر آج تک اولیاء اللہ اس بات کا مشاہدہ کرتے رہے ہیں کہ جس مسلمان نے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا سیکھ لیا تو اس کے لئے رزق کی کبھی کمی نہیں آتی ۔ یہ راز سبھی اولیاء اللہ جانتے تھے۔ لہذا وہ نماز کے بعد اللہ کا شکر ادا کرنے کو عبادت مان کر ادا کرتے تھے۔ اب آج آپ خود پاکستان کے قدیم اولیاء کی اولادوں کی دولت کا مشاہدہ کر کے دیکھ لیں ۔ آپ کو ان کی بے شمار دولت سے ہماری بات کی صداقت کا اندازہ ہو جائے گا ۔ یعنی اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرنے میں ایک خاص راز ہے وہ راز یہ ہے کہ آپ کے پاس رزق ، پیسہ اور خیروبرکت کی کمی نہیں آئے گی اور یہی بات سورہ فاتحہ سکھاتی ہے ۔ اس کے علاوہ ہم اس پوسٹ میں آپ کو سورہ فاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ بھی بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو خیروبرکت حاصل ہوگی اور خیروبرکت جس کے پاس ہوتی ہے اس کو رزق ، مال اور پیسہ کی کبھی کمی نہیں آتی ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Fatiha For Money

اگر کوئی بھائی یا بہن وافر رزق اور پیسہ جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے سورہ فاتحہ کا وظیفہ افضل ہے ۔ سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 170 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ اس کے علاوہ آپ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں تاکہ آپ کو اس وظیفہ کی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ہر طرف سے رزق اور پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔