Surah fatiha quran ki pehli azeem surah mubarikah hai aur hadees ke mutabiq is surah mubarikah mein mout ke siwah har bemari ki shifa mojood hai. Islam ke ibtidayi daur mein sahaba ikram ne is surah mubarikah ko dam karkay bohat se bimarion ki shifa bhi banay. Is surah mubarikah ko samajh kar is par apna imaan kaamil karna Allah dost honay ki nishani hai aur is ke ilawa is surah mubarikah mein mojood 7 ayat 7 raaz hain jin mein duniya aur akhirat mein insaan ki har pareshani ka hal aur zaroorat ki har cheez mojood hai. Is post mein hum kala jadu se shifa aur hifazat ke hawalay se ap ko surah fatiha ka aik aisa wazifa bta rahay hain jis ki barket se ap ko 7 din mein har qisam ke jadu se Allah ki zaat shifa ataa farma den ge. Is ke ilawa ap ki jo bhi pareshani hogi ap ko is se bhi hamesha ke liye nijat mil jaye gi. Surah fatiha ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .
Surah Fatiha Se Jadu Ka Tor Urdu
سورہ فاتحہ قرآن کی پہلی عظیم سورہ مبارکہ ہے اور حدیث کے مطابق اس سورہ مبارکہ میں سواے موت کے ہر بیماری کی شفا موجود ہے ۔ اسلام کے ابتدائی دور میں صحابہ اکرام نے اس سورہ مبارکہ کو دم کرکے بہت سے بیماریوں کی شفا بھی حاصل کی اور دوسروں کی شفاء کا زریعہ بھی بنے ۔اس سورہ مبارکہ کو سمجھ کر اس پر اپنا ایمان کامل کرنا ولی ہونے کی نشانی ہے اور اس کے علاوہ اس سورہ مبارکہ میں موجود 7 آیات 7 راز ہیں جن میں دنیا اور آخرت میں انسان کی ہر پریشانی کا حل اور ضرورت کی ہر چیز موجود ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم کالا جادو سے شفا اور حفاظت کے حوالے سے آپ کو سورہ فاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو 7 دن میں ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات شفا عطا فرما دیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ کی جو بھی پریشانی ہوگی آپ کو اس سے بھی ہمیشہ کے لیے نجات مل جاے گی ۔ سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Surah Fatiha Se Jadu Ka Tor Wazifa
کالا جادو کوئی نہ کوئی جسمانی بیماری ضرور لاحق کرتا ہے اور اس بیماری کا علاج بھی آسانی سے ممکن نہیں ہوتا ۔یہ کالا جادو ہونے کی ایک علامات ہے اور ایسی صورت میں کالا جادو سے شفا اور حفاظت صرف سورہ فاتحہ کے زریعے ممکن ہوگی ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یابہن کسی قسم کے جادو کا شکار ہیں تو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد
اول و آخر 1-10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریںا ور درمیان میں آپ 160 مرتبہ سورہ فاتحہ ورد کریں ۔یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں اور 7 دن کے بعد آپ مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ فاتحہ ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور بغیر کسی مجبوری کے اس عمل میں ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو کالا جادو اور موجودہ ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی اور آپ آئیندہ زندگی ہر قسم کے کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ فاتحہ کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاءا للہ آپ کو اس نقش کی برکت سے نہ صرف کالا جادو سے نجات مل جاے گی بلکہ آپ تمام زندگی کالا جادو اور اس کے اثرات سے محفوظ بھی رہیں گے ۔سورہ فاتحہ کے نقش کی آپ کو ہزاروں برکات حاصل ہوں گی اور یہ برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ فاتحہ کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔