اس پوسٹ میں آپ کو سورہ فاٹحہ کا ایک ایساکامیاب روحانی عمل حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ دور ہو جاے گی ۔ سورہ فاتحہ قرآن کی پہلی سورہ ہے جو پہلے پارہ میں ہے ۔ سورہ فاتحہ کی بے شمار روحانی برکات ہیں ۔ لیکن اس پوسٹ میں آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے سورہ فاٹحہ کا ورد کرنے کا طریقہ حاصل ہوگا ۔ یاد رہے کہ بعض لڑکوں اور لڑکیوں کو شادی کے حوالے سے شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ایسی پریشانیوں میں اچھا شریک حیات حاصل نہ ہونا ، شادی میں تاخیر ہونا ، منگنی کا ٹوٹ جانا ، محبت کی شادی میں روکاوٹ کا پیدا ہونا اور والدین کا شادی کے لئے راضی نہ ہونا ہے ۔ شادی کی ایسی پریشانیوں کی وجہ فرد کے غلط فیصلے بھی ہو سکتے ہیں اور بعض اوقات نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بھی کسی فرد کی شادی میں شدید پرابلم پیدا ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ شادی کے قابل افراد شدید نظربد کا شکار ہو سکتے ہیں اور نظربد زندگی میں روکاوٹ لاتی ہے اور ایسی روکاوٹوں میں رزق کی کمی اور شادی میں تاخیر ہونے کے لئے نامعلوم روکاوٹیں اہم ہیں۔
اسی طرح جب کوئی لڑکی یا لڑکا کسی ایسے شخص سے میل جول رکھتے ہیں جو کہ کالا جادو سے مثاثر ہو تو ان کے بد اثرات کی وجہ سے لڑکوں اور لڑکیوں کی زندگی میں روکاوٹ آنا شروع ہو جاتی ہے اور ان کی روکاوٹوں میں اہم روکاوٹ شادی میں تاخیر ہے ۔
کالا جادو اور نظربد کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی ، لیکن یہ حقیقت ہے اور اس کی وجہ سے انسانوں کی زندگی قدیم زمانہ سے مٹاثر ہوتی رہی ہے اور آئندہ بھی انسان کالا جادو اور نظربد سے مٹاثر ہوتے رہیں گےاور یہ بات حدیث سے ثابت ہے ۔ لہذا اگر کوئی فرد شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہے ۔ اس کی وجہ ظاہری ہو یا باطنی دونوں صؤرتوں میں اس کا علاج سورہ فاتحہ میں موجود ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو سورہ فاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ شادی کی ہر روکاوٹ کو 7 دن میں دور کر سکیں گے ۔ اس وظیفہ کی تفصلیل نیچے درج ہے ۔

Surah Fatiha 41 Times Wazifa Urdu

Surah Fatiha wazifa jaldi shadi k liye

سورہ فاتحہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے بعد ہر فرد اپنی زندگی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کو دور کر سکتا ہے ۔ لہذا شادی کی ہر پریشانی اور روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد شریف اور 41 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کرنی ہے اور یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ سورہ فاتحہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے بعد ہر فرد اپنی زندگی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کو دور کر سکتا ہے ۔ لہذا شادی کی ہر پریشانی اور رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد شریف اور 41 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
بعض اوقات 7 دن وظیفہ کرنے سے فرد کو اس کی پریشانی سے نجات نہیں ملتی ، اس کی وجہ شدید نظربد اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں جبکہ ذیادہ تر لڑکیاں نظربد کا شکار ہو کر شادی میں تاخیر جیسی پریشانیوں کا سامنا کرتی ہیں ، اس کے علاوہ اگر کوئی لڑکی شادی کی بندش کا شکار ہے تو اس کی شادی میں ایک کے بعد دوسری اور دوسری کے بعد تیسری رکاوٹ ہمیشہ آئے گی ، لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ فاتحہ کا وظیفہ 14 دن یا 21 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو روحانی فیض ضرور حاصل ہوگا جس کی وجہ سے آپ کی شادی کی ہر پریشانی ختم ہو جائے گی اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔