Paison ki kami ka samna har shakhs ko zindagi mein kabhi nah kabhi zaroor hota hai, lekin baaz afraad aise hain jin ko mehnat karne ke bawajood hamesha paison ki kami ka samna rehta hai. Aise afraad nazre bad ki wajah se buri taqdeer ka shikar hote hain. Iskay alawa insaan ke apnay amaal bhi fard ke paisay aur rozi ki tangi ka sabab bante hain. Lehaza agar koi bhai ya behan ya kisi behan ka shohar paisay ki tangi ka shikar hain to woh Surah Waqiah ka wazifa karen. InshaAllah jald hi Allah ki zaat aap ke liye rizq ke darwazay khol denge aur aap ko har taraf se be-hisaab rizq hasil hone lag jayegi. Surah Waqiah ka wazifa ki Urdu tafseel niche di gayi hai.

Surah for Money Problems Urdu

پیسوں کی کمی کا سامنا ہر شخص کو زندگی کبھی نہ کبھی ضرور ہوتا ہے لیکن بعض افراد ایسے ہیں جن کو محنت کرنے کے باوجود ہمیشہ پیسوں کی کمی کا سامنا رہتا ہے ۔ ایسے افراد نظربد کی وجہ سے بُری تقدیر کا شکار ہوتے ہیں ۔ اسکے علاوہ انسان کے اپنے اعمال بھی فرد کے پیسے اور رزق کی تنگی کا سبب بنتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یا کسی بہن کا شوہر پیسے کی تنگی کا شکار ہیں تو وہ سورہ واقعہ کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کے لئے رزق کے دروازے کھول دیں گے اور آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق حاص ہونے لگ جاے گا ۔سورہ واقعہ کا وظیفہ کی اردو تفصل نیچے درج ہے ۔

Surah for Money Problems Wazifa

سورہ واقعہ کا وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ واقعہ محبت سے تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور بہتر یہ ہے کہ آپ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اپنے پاس سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا نقش بھی رکھیں ۔ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود براہیمی اور ایک مرتبہ سورہ واقعہ تلاوت کرنے کی عادت ڈال لیں انشاء اللہ آپ کو زندگی میں پیسہ ، رزق اور مال کی کمی نہیں آۓ گی ۔ جن بزرگوں نے ہمیں یہ وظیفہ بتایا تھا ۔ ان کا یہ دعوی تھا کہ جس نے محبت سے یہ وظیفہ کر لیا اور اسے کے بعد اس اگر اس کی رزق کی تنگی دور نہ ہوئی تو وہ قیامت کے دن ان کا گریبان پکڑ سکتا ہے ۔یاد رہے کہ سورہ واقعہ رزق کی تنگی دور کرتی ہے اور اس حوالے سے حدیث موجود ہے ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔