شادی کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے بہت سے قرآنی وظائف قدیم کتابوں میں ملتے ہیں ۔ان وظائف کے حوالے سے بے شمار لوگوں کے مشاہدات بھی سامنے آئیں ہیں اور بے شمار لوگوں نے محض وظائف کے ذریعے شادی کی بڑی سے بڑی رکاوٹ کو دور بھی کیا ہے ۔ یہ سب اللہ کی مدد سے ممکن ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا ذریعہ صرف دعا ہے اور وظیفہ بھی دعا کی ایک بہترین صورت ہے جسکی وجہ سے آپ اللہ کی مدد حاصل کرکے اپنی شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی کو دور کر سکتے ہیں ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنی شادی کی ہر پریشانی اور رکاوٹ کو دور کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شادی میں کسی فرد کو بے شمار قسم کی پریشانیوں اور رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ ان پریشانیوں میں شادی کے اخراجات ، اچھا رشتہ نہ حاصل ہونا ، شادی کے لئے کسی کا نہ ماننا ، شادی کے دنوں میں خاندان کے افراد کا بلاوجہ روٹھ جانا ،رشتہ اور شادی کی بندش اور ایسی بہت سی پریشانیوں کا لڑکی ، لڑکا اور ان کے والدین کو سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شادی میں روکاوٹ کی سب سے اہم وجہ نظربد اور کالا جادو بھی ہو سکتے ہیں ، لہذا نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بے حد کوشش کے باوجود بعض لڑکیوں اور لڑکوں کی شادی نہیں ہوتی اور اگر نطربد اور کالا جادو کے اثرات کی موجودگی میں کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی ہو جائے تو یہ شادی کامیاب نہیں ہو پاتی ، اس کے علاوہ نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے لڑکوں اور لڑکیوں کو شادی کے بعد اولاد اور رزق حاصل کرنے کے حوالے سے بھی پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے جو کہ زندگی میں سکون اور خوشی کو ختم کرتا ہے ۔ یاد رہے کہ 90 فیصد لڑکیاں نظربد کا شکار ہوتی ہیں اور ذیادہ تر لڑکے کالا جادو کا شکار ہونے کے بعد شادی میں روکاوٹ کا سامنا کرتے ہیں ۔ اس کے بعد بعض لوگ نطربد اور کالا جادو کا غلط روحانی علاج کی وجہ سے تمام زندگی پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ یاد رہے کہ دعا بہترین روحانی علاج ہے اور دعاوں میں بہترین دعا سورہ حشر کی آخری 3 آیات ہیں ، لہذا سورہ حشر کی آخری 3 آیات کا وظیفہ کی برکت سے آپ شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی سے جلد نجات حاصل کر سکتے ہیں اس پوسٹ میں ہم شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لیے آپ کو سورہ حشر کی آخری 3 آیات کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Hashr Last 3 Ayat Wazifa
سورہ حشر کی آخری 3آیات کا وظیفہ شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی کا سب سے بہترین روحانی حل ہے۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 21 مرتبہ درود شریف پڑھیں ، اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ حشر کی تلاوت کریں ، اس کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ حشر کی آخری 3 آیات تلاوت کریں اور آخر میں آپ دوبارہ 21 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور دوران وظیفہ نماز اور تمام شرعی احکامات کی پابندی لازم ہے ۔ یاد رہے کہ آپ وظیفہ کریں یا نہ کریں دونوں صؤرتوں میں شرعی احکامات کی پابندی لازمی ہے جبکہ بعض افراد وظیفہ کرنے کے دوران شرعی احکامات کی پابندی نہیں کرتے جس کی وجہ سے ان کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، اس کے علاوہ بعض افراد وظیفہ کے دوران شرعی احکامات کی پابندی کرتے ہیں جبکہ وظیفہ کے بعد وہ شرعی احکامات کو ملحوظ خاطر نہیں رکھتے جس کی وجہ سے ان کے لئے روحانی فیض رک جاتا ہے ۔ لہذا وظیفہ سے ذیادہ ضروری شرعی احکامات کی پابندی ہے ۔ بیان کیا گیا وظیفہ اگر آپ شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ کرتے ہیں تو آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے 14 دن میں نجات حاصل ضرور ہوگی ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔