Surah kahf quran ki 18 number surah mubarikah hai jo k madinah munawwara aur mecca mkarmh dono maqamat nazal hui. Is surah mubarikah ki 110 ayaat hain. Is surah mubarikah mein chaar kahaaniyon k zariye musalmanoon ki islaah farmai gayi hai .
Surah kahf rohani hawalay se had se ziada fazeelat ki haamil hai is surah mubarikah ko bohat si pareshaniyon k hal k liye wird kiya jata raha hai. Surah kahf jin pareshaniyon k hal k liye parhi jati hai un mein aik ahem pareshani shadi mein rokawat hai .
Agar koi bhai ya behan shadi nah honay ki wajah se pareshan hain to woh surah kahf ka wazifa karkay apni pareshani se nijaat haasil kar sakta hai .
Lehaza hum ne is post mein shadi aur rishta ki har pareshani ka tor karne k liye surah kahf ka wazifa aap ko bataya hai. Agar koi bhai ya behan surah kahf ka wazifa sirf 14 din mohabbat se kar letay hain to inhen shadi aur rishta ki har pareshani se hamesha k liye nijaat mil jati hai. Surah kahf k is wazifa ki tafseel neechay darj hai .
Surah Kahf Wazifa For Marriage Urdu
سورہ کہف قرآن کی 18 نمبر سورہ مبارکہ ہے جو کہ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ دونوں مقامات پرنازل ہوئی ۔ اس سورہ مبارکہ کی 110 آیات ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ میں چار کہانیوں کے ذریعے مسلمانوں کی اصلاح فرمائی گئی ہے ۔ سورہ کہف روحانی حوالے سے حد سے زیادہ فضیلت کی حامل ہےاس سورہ مبارکہ کو بہت سی پریشانیوں کے حل کے لئے ورد کیا جاتا رہا ہے ۔سورہ کہف جن پریشانیوں کے حل کے لئے پڑھی جاتی ہے ان میں ایک اہم پریشانی شادی میں روکاوٹ ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ کہف کا وظیفہ کرکے اپنی پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں . لہذا ہم نے اس پوسٹ میں شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کا توڑ کرنے کے لیے سورہ کہف کا وظیفہ آپ کو بتایا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یابہن سورہ کہف کا وظیفہ صرف 14 دن محبت سے کر لیتے ہیں تو انہیں شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جاتی ہے ۔ سورہ کہف کے اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Kahf Wazifa For Marriage
شادی دنیا کی سب سے بڑی خوشیوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خوشی بعض افراد کو آسانی سے نہیں ملتی ۔ لہذا جو بھائی یا بہنیں شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ کہف کا وظیفہ صرف 14 دن کر لیں انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کی شادی کی ہر پریشانی کو دور فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔ لہذا جمعہ کے دن آپ عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ کہف اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔