Surah kausar kala jadu aur dushman ka aik be had taaqatwar tor hai. Jab koi dushman kisi masoom par jadu karne se baz nah araha ho to is ko saza dena zaroori ho jata hai aur surah kusar aisi hi surah mubarikah hai jis ke zariye har qisam ke dushman ko saza di jati hai. Lehaza agar koi bhai ya behan jadu ka shikaar hain to woh is jadu ka toodh karne ke liye aur dushman ko saza dainay ke liye 7 din tak surah kausar ka wazifa karen. Insha Allah 7 din se pehlay hi ap ko kala jadu se shifa bhi haasil ho jaye gi aur aap ko dushman bhi apne injaam ko pohanch jaye ga . Surah kausar ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .
Surah Kausar For Kala Jadu Ka Tor Urdu
سورہ کوثر کالا جادو اور دشمن کا ایک بے حد طاقتور توڑ ہے ۔ جب کوئی دشمن کسی معصوم پر جادو کرنے سے باز نہ آرہا ہو تو اس کو سزا دینا ضروری ہو جاتا ہے اور سورہ کوثر ایسی ہی سورہ مبارکہ ہے جس کے زریعے ہر قسم کے دشمن کو سزا دی جاتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن جادو کا شکار ہیں تو وہ اس جادو کا ٹوڑ کرنے کے لیے اور دشمن کو سزا دینے کے لیے 7 دن تک سورہ کو ثر کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے ہی آپ کو کالا جادو سے شفا بھی حاصل ہو جاے گی اور آپ کو دشمن بھی اپنے انجام کو پہچ جائے گا ۔سورہ کوثر کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Surah Kausar For Kala Jadu Ka Tor
کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے اور اس دشمن کو زیر کرنے کے لیے جس نے آپ پر جادو کیا آپ سورہ کوثر کا وظیفہ کریں ۔ سورہ کو ثر کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ سورہ کوثر مشرق کی طرف منہ کرکے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک کرنا ہے 7 روز کے بعد اور پہلے آپ کسی غریب کو صدقہ ضرور کریں ۔انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو کالا جادو سے نجات بھی مل جائے گی اور آپ کا دشمن یا تو اپنے ارادے ترک کردے گا یا وہ اپنے انجام کو پہنچ جائے گا ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اور اگر کوئی بھائی یا بہن وظیفہ نہ کر سکیں تو بھی وہ سورہ کوثر کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھیں تاکہ وہ ہمیشہ کالا جادو اور دشمن سے محفوظ رہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔