Yaad rahay k har insaan k dushman hotay hain. Dushman woh hota hai jo aap k kisi kaam mein rokawat daaley. Zaroori nahi k koi dushman aap k kisi kaam mein samnay aa kar rokawat ki wajah banay balkay mojooda dour ka dushman hamesha aap ko aisay tareeqay se nuqsaan day ga k aap apne dushman ki kabhi bhi pehchan nahi kar sakte . Isi tarha bohat se log pasand se shadi karna chahtay hain. Lehaza zaroori nahi k aap jis ko pasand karte hain koi aur is ko pasand nah kare .
Lehaza agar aap kisi makhsoos shakhs se shadi karna chahtay hain lekin koi aur bhi is se shadi karna chahta hai tu woh shakhs aap ki shadi mein kisi nah kisi qisam ki rokawat zaroor daaley ga. Aisi rokawat ki wajah family aur baradri bhi ban sakti hai. Agar koi bhai ya behan pasand se shadi karna chahtay hain lekin un k samnay agar biyaan ki gayi rokawat aa rahi hai to is rokawat ko surah kausar ka wazifa k zariye dour kiya ja sakta hai. Surah kusar quran ki aik choti surah mubarikah hai. Is surah mubarikah ki teen ayaat hain jo k hamein dushman se mehfooz rehne ka tareeqa batati hain. Aur yeh tareeqa allah k naam ki qurbani hai. Yani agar koi musalman allah ki raza k liye apna waqt, paisa aur aana ki qurbani deta hai to woh har qisam k zahiri aur baatini dushman se mehfooz rehta hai. Is article mein surah kausar ka aik aisa wazifa bataya gaya hai jis ki barkat se aap apne dushman ko shikast bhi day satke hain aur pasand ki shadi mein kamyabi bhi haasil satke hain . Pasand ki shadi mein kamyabi ka wazifa surah kausar ki urdu detail nechay darj hai .
Surah Kausar for Love Marriage Urdu
یاد رہے کہ ہر انسان کے دشمن ہوتے ہیں ۔ دشمن وہ ہوتا ہے جو آپ کے کسی کام میں روکاوٹ ڈالے ۔ ضروری نہیں کہ کوئی دشمن آپ کے کسی کام میں سامنے آکر روکاوٹ کی وجہ بنے بلکہ موجودہ دور کا دشمن ہمیشہ آپ کو ایسے طریقے سے نقصان دے گا کہ آپ اپنے دشمن کی کبھی بھی پہچان نہیں کر سکتے ۔ اسی طرح بہت سے لوگ پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں ۔ لہذا ضروری نہیں کہ آپ جس کو پسند کرتے ہیں کوئی اور اس کو پسند نہ کرے ۔
لہذا اگر آپ کسی مخصوص شخص سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کوئی اور بھی اس سے شادی کرنا چاہتا ہے تو وہ شخص آپ کی شادی میں کسی نہ کسی قسم کی روکاوٹ ضرور ڈالے گا ۔ ایسی روکاوٹ کی وجہ فیملی اور برادری بھی بن سکتی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے سامنے اگر بیان کی گئی روکاوٹ آرہی ہے تو اس روکاوٹ کو سورہ کوثر کا وظیفہ کے ذریعے دور کیا جا سکتا ہے ۔ سورہ کوثر قرآن کی ایک چھوٹی سورہ مبارکہ ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کی تین آیات ہیں جو کہ ہمیں دشمن سے محفوظ رہنے کا طریقہ بتاتی ہیں ۔اور یہ طریقہ اللہ کے نام کی قربانی ہے ۔یعنی اگر کوئی مسلمان اللہ کی رضا کے لئے اپنا وقت ، پیسہ اور انا کی قربانی دیتا ہے تو وہ ہر قسم کے ظاہری اور باطنی دشمن سے محفوظ رہتا ہے ۔ اس آرٹیکل میں سورہ کوثر کا ایک ایسا وظیفہ بتایا گیا ہے جس کی برکت سے آپ اپنے دشمن کو شکست بھی دے سکتے ہیں اور پسند کی شادی میں کامیابی بھی حاصل سکتے ہیں ۔محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سورہ کوثر کو وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔
Surah Kausar for Love Marriage
اگر کوئی بہن ، بھائی یا بیٹی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ کسی نہ کسی دشمن کی وجہ سے ہمیشہ پریشان رہتے ہوں تو وہ سورہ کوثر کا وظیفہ کریں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات انہیں ان کی پسند کی شادی میں کامیابی عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشا کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 900 مرتبہ سورہ کوثر کا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے نیت اور مقصد کا صاف ہونا ضروری ہے ۔ اسکے علاوہ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم کی خواتین سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔