Surah kausar ka wazifa rizq mein izafa k liye be had strong hai . Surah kausar ka wazifa ki barkat se sirf chand dino mein fard ko wafar rizq hasil hone lagh jata hai .
Fard k rizq mein kami aur rukawat ka aik sabab iss k dushman aur hasid bhe hotay hain .yani hasid apni nazre bad aur dushman kala jadu aur bandish k zaryia aap k rizq me rukawat paida kar saktay hain . Lahaza iss jagha aap ko aysay wazifa ki zarorat hoti hai jes ki waja se aap ka dushamn aap se khufzada ho kar aap ko nuqsan dene walay kaam rook de .
Aur aysay hi wazaif mein se surah kausar ka wazifa afzal hai . Lahaza agr koe fard zahri tarika se ya kala jadu k zariye aap k rizq , job , business ya izzat ko nuqsan dene k koshash kar raha hai tu aap surah kausar ka wazifa sirf 14 din kar lein . Insha allah aap ko nazare bad , bandish , kala jadu aur har iss shaitani amal se nijat mil jae ghe jes ki waja se aap rizq k pareshani ka shikar hain . Lahaza agr koe bhai ya behan rizq k liye surah kausar ka wazifa karna chahtay hain tu wo iss post ko end tak samajh kar read krain .
Surah Kausar For Rizq Urdu
بہت سے افراد ایسے ہیں جن کو رزق کی کمی کا سامناء ان کے ظاہری اور چھپے ہوئے دشمنوں کی وجہ سے ہوتا ہے یعنی وہ زیادہ تر حاسدوں کی نظربد کا شکار رہتے ہیں جسکی وجہ سے بے حد محنت کے باوجود انہیں رزق حاصل کرنے کے حوالے سے روکاوٹوں کا سامناء رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ بعض افراد کے دشمن دانستہ ان پر کالا جادو سے بندش کروا دیتے ہیں اور بندش کی موجودگی میں کوئی جتنی چاہے کوشش اور محنت کرلے ان کو کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ لہذا ایسے افراد کو کسی ایسے وظیفہ کی ضرورت ہوتی ہے جسکی وجہ سے ان کے دشمنوں پر خوف طاری ہو جائے اور وہ اپنے بُرے ارادوں سے خود بخود باز آجائیں
اور ایسے ہی قرآنی وظائف میں سے سورہ کوثر کا وظیفہ افضل مانا جاتا ہے ۔ سورہ کوثر برکت سے آپ کے دشمن خود بخود اپنے برے ارادوں سے باز آجائیں گے ۔ اور یہ وظیفہ کرنے کے بعد اگر آپ کا دشمن دانستہ یا غیر دانستہ آپ کے رزق کو نقصان دینے کے لئے کوئی عمل کرتا ہے یا کرواتا ہے تو وہ عمل اسی پر الٹ ہو جائے گا ۔ سورہ کوثر کی برکت سے آپ کے کاروبار ، نوکری اور رزق پر جیسے بھی بد اثرات ہوں گے وہ دور ہو جائیں گے اور جس فرد پر کسی قسم کے بد اثرات نہیں ہوتے اسے ہر طرف سے وافر رزق آسانی سے ملتا ہے اور ملتا ہی رہتا ہے ۔
Surah Kausar For Rizq Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن رزق میں برکت اور ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے سورہ کوثر کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اس وظیفہ کو شروع کریں ۔ وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 3 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ کوثر تلاوت کریں اور اسی طرح آپ نے ہر نماز کے بعد پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے 11 دن تک کرنا ہے۔
انشاء اللہ 11 روز میں آپ کو رزق کی بندش اور ہر قسم کی روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
اور جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق اور کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔
Surah Kausar Taweez For Rizq
افراتفری کے اس دور میں دوست اور دشمن کی پہچان نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی کسی دوست کے ارادوں کو جانا جا سکتا ہے ۔ مطلب کسی بھی فرد کو کسی اپنے یا بیگانے کی طرف سے نقصان کا سامناء ہو سکتا ہے ۔ آج انسان کے لئے سب سے زیادہ ضروری اس کا رزق ہے اور رزق حاصل کرنے کے لئے انسان ہر طرح سے محنت اور مشقت کرتا ہے لیکن بہت سے افراد ایسے ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بغیر محنت اور مشقت کے رزق حاصل ہو لہذا بغیر محنت کے رزق صرف چھینا جا سکتا ہے جو کہ حلال نہیں لیکن بعض لوگوں کے نزدیک حلال اور حرام کوئی معنی نہیں رکھتا لہذا وہ بندش یا کالا جادو کے ذریعے آپ کے کاروبار ، نوکری اور رزق کو نقصان دینے کی کوشش کرتے ہیں اور زیادہ تر لوگ بندش کا ہی شکار ہوتے ہیں لیکن وہ بندش کو ختم کرنے کے لئے کوئی وظیفہ یا دعا وغیرہ نہیں کرتے ۔ لہذا ایسے افراد کو چاہیئے کہ وہ جمعہ کے دن سورہ کوثر کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ سورہ کوثر کی برکت سے آپ کو اسی وقت رزق کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کے دشمن زیر ہو جائیں گے۔
جو دشمن آپ پر کالا جادو کرے گا وہ اسی پر پلٹ جائے گا ۔
آپ نظربد ، کالا جادو اور بندش سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے رزق میں دن بدن اضافہ ہوتا رہے گا ۔
آپ کو جلد ہی پیسہ اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔
سورہ کوثر کے تعویز کی وجہ سے آپ کو عزت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی اور آپ کی جو بھی پریشانی ہوگی وہ دور ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ کسی بھی انسان کو اس کے دشمن کے بارے میں علم نہیں ہوتا لہذا سورہ کوثر کا عربی نقش ہر مسلمان کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہیئے تاکہ آپ اپنے دشمن کے شر سے اللہ کی حفاظت میں رہیں۔ سورہ کوثر کی روحانی برکات حاننے کے لئے آپ نیچے موجودبٹن پر کلک کریں اورمزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Surah Kausar Releted Post
Surah Kausar Quran ki Azeem Surah Mubarka hai jes k Bohat Se Wazaif Site Naade Ali mein Mojood Hain Lahaza Inn Wazaif ki Tafseel k liye Releted Post k links neche darj Hain aur Issi Tarha k english post Qurani Dua me be aap ko hasil hon ghe .