Is post mein hum aap ko Surah Maryam ka aik aisa wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap ko shadi ke hawale se har pareshani se 7 din mein nijat hasil ho jayegi. Yeh wazifa khaas kar aisi betiyon ke liye hai jin ki shadi ki qadarti umar khatam ho rahi hai. Is ke ilawah agar koi beti pasand se shadi karna chahti hai to us maqsad ke liye bhi Surah Maryam ka wird kiya ja sakta hai. Surah Maryam ka wird karne se beti ko har qisam ki zaheri aur batini bimariyon se nijat mil jati hai aur is ke ilawah beti ki qadarti khubsurati mein bhi izafa ho jata hai. Jiski wajah se har family us beti ko apne ghar ki bahu banane ki khwahish mand ban jata hai. Yaad rahe ke jo betiyan nojawani ki umr mein nazarbad ka shikar ho jati hain unko shadi ke hawale se rukawaton aur pareshaniyon ka samna karna parta hai. Is ke ilawah khobsurat ladkiyon par baaz auqat jinnat bhi aashiq ho jate hain. Jinnat family ke afraad ko apni mojoodgi ka ehsaas nahi dete. Is ke ilawah jinnat yeh bhi nahi chahte ke is ladki ki shadi ho jaye. Isi surat mein jab ladki ki shadi karne ki koshish ki jati hai to jinnat us shadi mein rukawat paida karte hain aur baaz auqat jinnat ladki ke jism mein zahir ho kar family ke afraad ko dhamkiyan bhi dene lagte hain. Yaad rahe ke shadi mein rukawat paida hone ki be shumar wajahat hosakti hain lekin shadi mein rukawat ki har wajah ko door karne ke liye Surah Maryam ka wird sab se afzal mana jata hai. Agar kisi beti ki shadi mein koi rukawat hai to is post mein aap ki is pareshani ka hal mojood hai, is liye is post ko aakhir tak parhain.

Surah Maryam Benefits for Marriage Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ مریم کا ایک ایسا روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے 7 دن میں نجات حاصل ہوجاے گی ۔ یہ روحانی عمل خاص کر ایسی بیٹیوں کے لئے ہے جن کی شادی کی قدرتی عمر ختم ہو رہی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بیٹی پسند سے شادی کرنا چاہتی ہے تو اس مقصد کے لئے بھی سورہ مریم کا ورد کیا جا سکتا ہے ۔
سورہ مریم کا ورد کرنے سے بیٹی کو ہر قسم کی ظاہری اور باطنی بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے اور اس کے علاوہ بیٹی کی قدرتی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے ۔ جسکی وجہ سے ہر فیملی اس بیٹی کو اپنے گھر کی بہو بنانے کی خواہش مند ہوگی ۔ یاد رہے کہ جو بیٹیاں نوجوانی کی عمر میں نظربد کا شکار ہو جاتی ہیں ان کو شادی کے حوالے سے روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسکے علاوہ خوبصورت لڑکیوں پر بعض اوقات جنات بھی عاشق ہو جاتے ہیں ۔ جنات فیملی کے افراد کو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہوتے دیتے اس کے علاوہ جنات یہ بھی نہیں چاہتے کہ اس لڑکی کی شادی ہو جاے ۔ لہذا ایسی صورت میں جب لڑکی کی شادی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو جنات اس شادی میں روکاوٹ پیدا کرنے لگتے ہیں اور بعض اوقات جنات لڑکی کے جسم میں ظاہر ہو کر فیملی کے افراد کو دھمکیاں بھی دینے لگتے ہیں ۔
یاد رہے کہ شادی میں روکاوٹ پیدا ہونے کی بے شمار وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن شادی میں روکاوٹ کی ہر وجہ کو دور کرنے کے لئے سورہ مریم کا ورد سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔ اگر کسی بیٹی کی شادی میں کوئی روکاوٹ ہے تو اس پوسٹ میں آپ کی اس پریشانی کا حل موجود ہے ، لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔

Surah Maryam Benefits for Marriage

سورہ مریم قرآن کی 19ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے اور 16ویں پارے میں واقع ہے۔ سورہ مریم کا ورد کے زریعے شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کو 7 دن میں دور کیا جا سکتا ہے ۔لہذا شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ مریم تلاوت کریں ۔
اس کے بعد 3000 مرتبہ اللہ کا صفاتی نام یالطیف ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جاے گی۔
بیان کیا گیا روحانی عمل کرنے سے پہلے اگر آپ 3 مساکین کو کھاناکھلادیں تو یہ ذیادہ افضل ہے ۔ سورہ مریم کا اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔