Agar koi behan jald hamala hona chahti hai lekin kisi bimari ya nazar bad ki wajah se woh Allah ki rahmat se mehroom hai, to aisi surat mein us ke liye Surah Maryam ka Wazifa be hadh afzal hai. Surah Maryam Allah ki bargah se jald Aulad hasil karne ke hawale se aik mashhoor Surah Mubarak hai. Aur Surah Maryam ka Wazifa khawateen ki tamam pareshaniyon ke hal ke liye be hadh mashhoor hai. Khawateen ko hamal, haiz, Leucorrhoea, kamar dard, aur is tarah ki bohat si pareshaniyon ka samna rehta hai, aur aisi pareshaniyon mein aik sab se ahem pareshani khawateen ka hamal na theherna bhi hai. Khawateen ka agar hamal nahin theherta to is ki be shumar wajuhat ho sakti hain. Hamal nahin hone ki wajah nazar bad, bandish aur kala jadu bhi ho sakte hain. Yaad rahe ke jab kisi khatoon ki shadi ho jati hai to shadi ke baad aur pehli beti hone tak is khatoon ko nazar bad, bandish, aur kala jadu ki wajah se pareshani ho sakti hai. Lehaza aisi khawateen agar Surah Maryam ka Wazifa karte hain to un ki har pareshani ka hal ghaib se ho jata hai. Is post mein hum aap ko Surah Maryam ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap par jald hi Allah ka karam ho jaye ga. Surah Maryam Ka Wazifa ki urdu tafseel neechay di gayi hai.

Surah Maryam For Pregnancy In Urdu

اگر کوئی بہن جلد حاملہ ہونا چاہتی ہے لیکن کسی بیماری یا نظربد کی وجہ سے وہ اللہ کی رحمت سے محروم ہو تو ایسی صورت میں اس کے لئے سورہ مریم کا وظیفہ بے حد افضل ہے ۔ سورہ مریم اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنے کے حوالے سے ایک مشہور سورہ مبارکہ ہے ۔اور سورہ مریم کا وظیفہ خواتین کی تمام پرہشانیوں کے حل کے لئے بے حد مشہور ہے ۔ خواتین کو حمل ، حیض ، لیکوریا ، کمر درد اور اس طرح کی بہت سی پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے اور ایسی پریشانیوں میں ایک سب سے اہم پریشانی خواتین کا حمل نہ ٹھہرنا بھی ہے ۔خواتین کا اگر حمل نہیں ٹھہرتا تو اس کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں ۔حمل نہ ہونے کی وجہ نظربد ، بندش اور کالا جادو بھی ہو سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جب کسی خاتون کی شادی ہو جاتی ہے تو شادی کے بعد اور پہلی بیٹی ہونے تک اس خاتون کو نظربد ، بندش اور کالا جادو کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے ۔ لہذا ایسی خواتین اگر سورہ مریم کا وظیفہ کرتی ہیں تو ان کی ہر پریشانی کا حل غیب سے ہوجاتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ مریم کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ پر جلد ہی اللہ کا کرم ہو جائے گا ۔ سورہ مریم کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Maryam For Pregnancy

اگر کوئی خاتون جلد اللہ کے کرم سے حاملہ ہونا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ فجر اور عشاء کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ مریم محبت سے پڑھ لیا کرے ۔ اور جب اس خاتون پر اللہ کا کرم ہو جائے تو اس وقت وہ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ مریم تلاوت کرنے کی عادت بنالے اور یہ عمل آپ تا وقت پیدائش جاری رکھیں ۔ یاد رہے کہ اگر آپ پر نظربد اور بندش کے اثرات ہیں تو ان اثرات کی وجہ سے بار بار حمل ساقط ہونے کا خطرہ رہتا ہے لہذا ایسی صورت میں آپ کو سورہ ناس کا نقش اپنے گلے میں ضرور پہن لینا چاہیے ۔ تاکہ آپ کے جسم سے نظربد ، بندش اور جادو وغیرہ کے اثرات مکمل طور پر تلف ہو جائیں۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔