اس پوسٹ میں آپ کو سورہ مریم کا ایک ایساء وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت آپ کو شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ، سورہ مریم 16 پارہ میں اور اسکی 96 آیات ہیں ، سورہ مریم مکی سورہ مبارکہ ہے اور شادی کے حوالے سے اس سورہ مبارکہ کی خاص روحانی برکات کا مشاہدہ کیا گیا ہے ، سورہ مریم کی روحانی برکات ذیادہ تر خواتین کو حاصل ہوتی ہیں ، لیکن اگر کوئی مرد یہ وظیفہ کرئے گا تو اس کو بھی شادی کی ہر روکاوٹ سے جلد نجات مل جائے گی ۔
یاد رہے کہ شادی میں روکاوٹ کی اصل وجہ بندش کو مانا جاتا ہے ، اور اگر کوشش کے باوجود آپ کی شادی کی روکاوٹ دور نہ ہوتو مطلب آپ بندش کا شکار ہیں یعنی آپ کی فیملی میں کوئی شخص ایسا ضرور ہے جو کہ آپ کی شادی سے خوش نہیں ، لہذا ممکن ہے کہ کوئی کالا جادو کے زریعے آپ کی شادی میں روکاوٹ پیدا کر رہا ہو۔
اسکے علاوہ نظربد کی وجہ سے بھی بعض لڑکیاں شادی کی بندش کا شکار ہو جاتی ہیں ۔
یاد رہے کہ جن لڑکیوں کو محفل میں بہت ذیادہ مسکرانے کی عادت ہوتی ہے وہ شدید نظربد کا اکثر شکار ہو جاتی ہیں جبکہ نظربد شادی میں بندش کی ایک اہم وجہ ہے ۔
لہذا اگر کوئی لڑکی نظربد یا کالا جادو کا شکار ہے تو اسے پسند کی شادی میں کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی ، اس کے علاوہ بند ش کا شکار لڑکیوں کے لئے اچھے رشتے آنا بھی جلد بند ہو جاتے ہیں ، یاد رہے کہ شادی کی بندش کی وجہ سے کسی لڑکی کی شادی نہیں ہوتی ، لیکن اگر کسی وجہ سے ایسی لڑکیوں کی شادی ہو جائے تو ایسی شادیاں کامیاب نہیں ہوتی ،
لہذا اگر آپ جلد شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو بندش سے نجات حاصل کرنا ہوگی جبکہ سورہ مریم کے زریعے بندش سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ، لہذا شادی کی بندش ختم کرنے کے لئے سورہ مریم کا وظیفہ نیچے درج ہے ۔

Surah Maryam Wazifa for Marriage

اگر کسی لڑکیہ کی شادی میں روکاوٹ ہے تو اس روکاوٹ کو جلد دور کرنے کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ مریم تلاوت کریں ، یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔ سورہ مریم کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو شادی کے حوالے سے بہت سی روحانی برکات حاصل ہوگی جن کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Maryam Benefits for Marriage

سورہ مریم کا وظیفہ کرنے کے بعد لڑکیوں کو شادی کے حوالے سے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوں گے ۔
سورہ مریم شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش کو 14 دن سے پہلے دور کرتی ہے ۔
اگر والدین آپ کی شادی کے لئے راضی نہیں تو والدین شادی کے لئے جلد راضی ہو جائیں گے۔
اگر فیملی کا کوئی خاص شخص شادی کے لئے نہیں مان رہا تو وہ بھی خود بخود آپ کی شادی کے لئے راضی ہو جائے گا ۔
رشتہ پکا کرنے کے بعد اگر کوئی لڑکی سورہ مریم کا وظیفہ کرتی ہے تو وہ رشتہ ٹوٹتا نہیں ۔
شادی اور رشتہ کی حفاظت کے لئے سورہ مریم کا وظیفہ افضل مانا جاتا ہے ۔
بعض لوگ کالا جادو کے زریعے رشتہ میں روکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ سورہ مریم کالا جادو کو واپس پلٹ دیتی ہے ۔
اگر کوئی لڑکی جلد منگنی کرنا چاہتی ہے تو یہ سورہ مریم کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہے ۔
جلد شادی کے لئے سورہ مریم کا وظیفہ سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔
جو لڑکی سورہ مریم کا وظیفہ کرتی ہے اس کے شادی کے اخراجات کا انتظام غیب سے ہو جاتا ہے ۔
سورہ مریم کا وظیفہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے ، لہذا یہ وظیفہ کرنے سے پہلے آپ 5 مساکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔

Surah Maryam Benefits for Love Marriage

ذیادہ تر لڑکیاں محبت سے شادی کرنا چاہتی ہیں ، لیکن ان کو یہ ممکن نہیں لگتا ، لہذا اگر کوئی لڑکی محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے تو یہ سورہ مریم کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہے اور سورہ مریم کا وظیفہ کرنے کا طریقہ ہم نے آپ کو پہلے بتا دیا ہے ۔ لہذا پہلے بیان کیا گیا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ 11 خواتین کو دودھ کی کھیر کھلائیں اور اس کے بعد وظیفہ شروع کریں ، انشاء اللہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد جلد ہی ایسے اسباب پیدا ہونے لگیں گے جس کی وجہ سے آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہوجائے گی ۔ یاد رپے کہ سورہ مریم کا وظیفہ بے حد مجرب ہے اور یہ کبھی خطاء نہیں جاتا ، لیکن بعض لڑکیوں کو بار بار وظیفہ کرنے کے باوجود کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کریں تاکہ آپ کو وظیفہ میں ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔