Surah Muhammad Madni Surah Mubarak hai jiska naam Aap Nabi Pak ke naam Mubarak par rakha gaya. Is Surah Mubarak ki 38 Ayat hain aur yeh rohani hawale se azeem tareen Surah Mubarak hai. Naad E Ali Wazaif ki website hai, lehaza is post mein Allah ki bargah se Aulad Narina hasil karne ke liye Surah Muhammad ka Wazifa bataya ja raha hai. Jin bazurgon se yeh wazifa hasil hua hai, unhon ne 1000 se ziada khawateen ko yeh Wazifa bataya aur sabhi ko Allah ne Aulad Narina se sarfaraz farmaya. Yeh Wazifa 14 din ka hai aur is wazifa ki tafseel neechay darj hai.

Surah Muhammad Wazifa For Baby Boy Urdu

سورہ محمد مدنی سورہ مبارکہ ہے جسکا نام آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام مبارک پر رکھا گیا ۔ اس سورہ مبارکہ کی 38 آیات ہیں اور یہ روحانی حوالے سے عظیم ترین سورہ مبارکہ ہے ۔ نادعلی وظائف کی سائٹ ہے لہذا اس پوسٹ میں اللہ کی بارگاہ سے اولاد نرینہ حاصل کرنے کے لئے سورہ محمد کا وظیفہ بتایا جا رہا ہے جن بزرگوں سے یہ وظیفہ حاصل ہوا ہے انہوں نے 1000 سے زیادہ خواتین کو یہ وظیفہ بتایا اور سبھی کو اللہ نے اولاد نرینہ سے سرفراز فرمایا ۔ یہ وظیفہ 14 دن کا ہے اور اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Muhammad Wazifa For Baby Boy

اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ محمد اور 41 مرتبہ درود تاج محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ اسی طریقہ سے 14 روز تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ محمد اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی تا وقت پیدائش جاری رکھیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا ضرور کھلائیں اور لوح قرآنی کو اپنے گلے میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ پر اللہ کا کرم ہوجائے گا ۔ لوح قرآنی کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔