Surah nisa parah number 4, 5 aur 6 mein hai is ki total ayaat 176 hain. Nisa k urdu meaning aurat k hain. Is post mein hum shadi aur rishta k hawalay se surah nisa ko tilawat karne ki fazeelat aap ko batanay ki koshish karen ghay .
Shadi aur rishta ki pareshani ko dour karne k hawalay se surah nisa ka wazifa be had mashhoor aur qadeem hai. Surah nisa ka wazifa khaas kar betiyon k liye hai lehaza agar kisi beti ki shadi mein koi rokawat aa rahi hai jiski wajah se is ki shadi ki umar ja rahi ho to woh 14 din tak surah nisa ka wazifa kar le insha allah surah nisa ki barkat se allah ki zaat is beti ki shadi aur rishta ki har pareshani ko daur farma dein ghay. Surah nisa ki be shumaar barkaat hain lekin hum aap ko shadi ki pareshani daur karne k hawalay se is surah mubarikah k faiday batayen ghay .
Surah Nisa Wazifa for Marriage Urdu
اس پوسٹ میں ہم نے بیٹی کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے سورہ نساء کا وظیفہ بتایا ہے ۔ سورہ نساء پارہ نمبر 4 ، 5 اور 6 میں ہے اس کی ٹوٹل آیات 176 ہیں ۔ نساء کے معنی عورت کے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم شادی اور رشتہ کے حوالے سے سورہ نساء کو تلاوت کرنے کی فضیلت آپ کو بتانے کی کوشش کریں گے ۔
شادی اور رشتہ کی پریشانی کو دور کرنے کے حوالے سے سورہ نساء کا وظیفہ بے حد مشہور اور قدیم ہے ۔ سورہ نساء کا وظیفہ خاص کر بیٹیوں کے لئے ہے لہذا اگر کسی بیٹی کی شادی میں کوئی روکاوٹ آرہی ہے جسکی وجہ سے اس کی شادی کی عمر جا رہی ہو تو وہ 14 دن تک سورہ نساء کا وظیفہ کر لے انشاء اللہ سورہ نساء کی برکت سے اللہ کی ذات اس بیٹی کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کو دور فرما دیں گے ۔سورہ نساء کی بے شمار برکات ہیں لیکن ہم آپ کو شادی کی پریشانی دور کرنے کے حوالے سے اس سورہ مبارکہ کے فائدے بتائیں گے ۔
Surah Nisa Wazifa for Marriage
شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی دور کرنے کے لئے سورہ نساء کا وظیفہ آپ نے جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد دو نفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 -21 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ سورہ نساء اور 900 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 14 روز تک ادا کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 روز میں ایسے اسباب پیدا ہونے لگ جائیں گے کہ آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ خود بخود دور ہونے لگے گی ۔ یہ وظیفہ بے حساب روحانی برکات کا حامل ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا اس وظیفہ کے حوالے سے ہم نے جو مشاہدہ کیا ہے اس کے مطابق 14 دنوں میں سورہ نساء کے اس وظیفہ کی برکات ہر حال میں ظاہر ہو جاتی ہیں ۔
اگر کوئی بیٹی یا اس کے والدین بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اس نقش کو اپنے پاس بھی رکھیں۔ انشاء اللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کو اس نقش کی برکات 24 سے 72 گھنٹوں میں نظر آجائیں گی اور ایساء ہم نے مشاہدہ کیا ہے ۔ اس نقش مبارک کی برکت سے بیٹی نظربد ، بندش اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ ہو جائے گی اور اگر کسی بیٹی پر نظربد اور بندش کے اثرات نہ ہوں تو اس کے بے شمار رشتے آتے رہتے ہیں ۔ اللہ الصمد کا نقش آپ نے جمعہ کے دن پاک سیاہی سے کاغذ پر عربی میں تحریر کرنا ہے اور نقش میں آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ الصمد تحریر کرنا ہے ۔ اگر کسی بہن کو بیان کیا گیا وظیفہ کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں تو وہ ہماری سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔