Is post mein hum aap ko ek aisi Qur’ani dua batayenge jis ki barkat se aap ko aap ke pasand ki job jald hasil ho jayegi. Yeh dua Surah Qasas ki ayat 24 mein hai. Yaad rahe ke family ki zarooriyat ko pura karne ke liye har fard ko paisay ki zarurat hoti hai aur paisa hasil karne ke liye zyadatar afraad nokri karte hain. Lekin baaz afraad ko unki marzi ke mutabiq job hasil nahi hoti. Is ke ilawa baaz afraad ke paas job hoti hai lekin unhein is job mein shadeed pareshaniyon ka samna karna parta hai jis ki wajah se na to unko taraqqi hasil hoti hai aur na hi unki salary mein izafa hota hai. Is liye job se hasil hone wale kam paisay ki wajah se unki family ki zarooriyat poori nahi ho pati jis ki wajah se din ba din unki pareshaniyon mein izafa hona shuru hota rehta hai. Is liye agar koi fard job ki wajah se pareshan hai ya unhein unki marzi ki job hasil nahi ho rahi to unki pareshani ka hal Surah Qasas ki ayat 24 mein hai. Yeh dua mubarak Hazrat Musa ne us waqt parhi jab aap rizq ki shadeed tangi ka shikar thi.Is dua ka matlab yeh hai ke is dua mubarak mein koi na koi khaas raaz ki baat zaroor hai.Is liye agar koi bhai ya behan job nahin hasil hone ki wajah se pareshan hain to woh Surah Qasas ki ayat 24 ka wird zaroor karein.

Surah Qasas Ayat 24 for Job

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو آپ کے پسند کی جاب جلد حاصل ہو جاے گی ۔
یہ دعا سورہ قصص کی ایت 24 میں ہے ۔ یاد رہے کہ فیملی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہر فرد کو پیسے کی ضرورت ہوتی ہے اور پیسہ حاصل کرنے کے لئے ذیادہ تر افراد نوکری کرتے ہیں ۔
لیکن بعض افراد کو ان کی مرضی کے مطابق جاب حاصل نہیں ہوتی ۔ اس کے علاوہ بعض افراد کے پاس جاب ہوتی ہے لیکن انہیں اس جاب میں شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے نہ تو ان کو ترقی حاصل ہوتی ہے اور نہ ہی ان کی سیلری میں اضافہ ہوتا ہے ۔ لہذا جاب سے حاصل ہونے والے کم پیسے کی وجہ سے ان کی فیملی کی ضروریات پوری نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے دن بدن ان کی پریشانیوں میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی فرد جاب کی وجہ سے پریشان ہے یا انہیں ان کی مرضی کی جاب حاصل نہیں ہو رہی تو ان کی پریشانی کا حل سورہ قصص کی ایت 24 میں ہے ۔ یہ دعا مبارکہ حضرت موسی علیہ سلام نے اس وقت پڑھی جب آپ رزق کی شدید تنگی تھی ۔ لہذا اس دعا کی برکت سے اللہ کی ذات نے حضرت موسی علیہ سلام کے لئے رزق کا بہتر انتظام فرما دیا ۔ یاد رہے کہ بیان کی گئی دعا ایک عظیم پیغنبر نے پڑھی ، اس کا مطلب یہ ہے کہ اس دعا مبارکہ میں کوئی نہ کوئی خاص راز کی بات ضرور ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن جاب نہ حاصل ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ قصص کی ایت 24 کا ورد ضرور کریں ۔

Surah Qasas Ayat 24 for Job Wazifa

اگر کسی بھائی یا بہن کو جاب نہیں مل رہی ، یا آفس میں انہیں پریشانیوں کا سامنا ہے تو ان پریشانیوں کو ختم کرنے کے لئے سورہ قصص ایت 24 کا ورد صرف 7 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو جاب کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی ۔ لہذا جاب کی ہر پریشانی کو ختم کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 24 مرتبہ سورہ قصص کی ایت 24 تلاوت کریں ۔ یہ عمل اپ نے ہر نماز کے بعد کرنا اور اس عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے آپ کو جاب کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ اور اگر آپ کے پاس جاب نہیں ہے تو اس عمل کی برکت سے اچھی جاب آپ کو 7 دن میں حاصل ہو جاے گی ۔ب

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719