Surah quraish quran ki 106 number surah mubarikah hai jo k 30 parah mein hai yeh surah mubarikah mecca mkarmh mein nazil hui. Is surah mubarikah mein allah ne qabeela quraish k baray mein bataya hai. Surah quraish k be shumaar fazail hain. Yani is surah mubarikah ko aik musalman apni kisi bhi mushkil ko aasaan karne k liye wird kar sakta hai. Chunkay daur haazir ki pareshaniyon mein aik ahem pareshani shadi mein rokawat hai lehaza surah quraish ko shadi ki har rokawat ko fori dour karne k liye bhi wird kiya jata hai. Rohani hawalay se surah quraish k asraat sakht hain yani yeh apni barakat ko bohat jald zahir karti hai. Lehaza shadi aur rishta ki sakht se sakht rokawat ko surah quraish ki barkat se bohat jald dour kiya ja sakta hai. Is post mein shadi aur rishta ki har rokawat ko dour karne k liye surah quraish ka aik be had mujarrab, aasaan aur powerful wazifa bataya gaya hai jiski tafseel neechay darj hai .
Surah Quraish Wazifa For Marriage
سورہ قریش قرآن کی 106 نمبر سورہ مبارکہ ہے جو کہ 30 پارہ میں ہے یہ سورہ مبارکہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ۔ اس سورہ مبارکہ میں اللہ نے قبیلہ قریش کے بارے میں بتایا ہے ۔ سورہ قریش کے بے شمار فضائل ہیں ۔ یعنی اس سورہ مبارکہ کو ایک مسلمان اپنی کسی بھی مشکل کو آسان کرنے کے لئے ورد کر سکتا ہے ۔ چونکہ دور حاضر کی پریشانیوں میں ایک اہم پریشانی شادی میں روکاوٹ ہے لہذا سورہ قریش کو شادی کی ہر روکاوٹ کو فوری دور کرنے کے لئے بھی ورد کیا جاتا ہے ۔ روحانی حوالے سے سورہ کوثر کے اثرات سخت ہیں یعنی یہ اپنی برکات کو بہت جلد ظاہر کرتی ہے ۔ لہذا شادی اور رشتہ کی سخت سے سخت روکاوٹ کو سورہ قریش کی برکت سے بہت جلد دور کیا جا سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لیے سورہ قریش کا ایک بے حد مجرب ، آسان اور پاورفل وظیفہ بتایا گیا ہے ۔ سورہ قریش کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Surah Quraish Wazifa For Marriage
اگر آپ کو شادی یا رشتہ کے حوالے سے کسی سخت روکاوٹ کا سامنا ہے تو آپ سورہ قریش کا وظیفہ صرف 14 دن کرلیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی اور رشتہ کی سخت سے سخت پریشانی کا خاتمہ ہو جائے گا ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ قریش محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی میں روکاوٹ ڈالنے والے تمام افراد خود بخود پیچھے ہٹ جائیں گے اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ قریش کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نقش سورہ قریش کی برکت سے جلد ہی آپ کی شادی میں حائل پریشانیاں دور ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ سورہ قریش ہر قسم کی روکاوٹ کا توڑ ہے لہذا آپ کی شادی یا رشتہ میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ سورہ قریش کے نقش کی برکت سے جلد دور ہو جاے گی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔