اس پوسٹ میں آپ کو رشتہ اور شادی کی ہر پریشانی کو جلد ختم کرنے کے لئے سورہ رحمن کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔
موجودہ وقت میں بہت سے افراد رشتے کے حصول کی وجہ سے پریشان ہیں۔ جس میں بہت زیادہ عمل دخل دنیاوی لوازمات اور معاشرتی ڈیمانڈز کا ہے۔ جیسے ایک عام انسان پورا کرنے سے قاصر ہے۔ بعض لوگوں کو اچھا رشتہ میسر نہیں ہوتا اور جن لوگوں کو رشتہ میسر ہوتا بھی ہے وہ رشتے والوں کی ڈیمانڈز کو پورا نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے رشتہ پکا نہیں ہوتا اور کچھ افراد ایسے ہیں جن کے مالی حالات تو ٹھیک ہیں لیکن رشتہ میں بندش کی وجہ سے ان کا رشتہ بار بار طے ہو کر ٹوٹ جاتا ہے۔ بہت سے افراد نے ہمیں اپنے رشتے سے متعلق مختلف در پیش آنے والی مشکلات سے آگاہ کیا۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو رشتہ کے لیے سورہ رحمن کا وظیفہ بتائیں گے۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے رشتہ کی بندش اور دنیاوی تمام رکاوٹیں نہ صرف ختم ہو گی بلکہ آپ کو نیک رشتہ حاصل ہونے کے لیے اللہ کی ذات غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے۔

Surah Rahman 11 Times for Marriage

وہ افراد جن کا رشتہ بہت زیادہ ڈیمانڈز کی وجہ سے نہیں ہو رہا یا رشتہ میں بندش ہے یا وہ لوگ جن کے پاس رشتہ اور شادی کرنے کے لیے مناسب رقم نہیں ہے۔ تو ایسے تمام افراد اچھے رشتہ کے حصول ، رشتے کی بندش کو توڑنے اور اللہ کی بارگاہ سے نیک ہمسفر حاصل کرنے کے لیے چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ 11 بار سورہ رحمن اور 100 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے 11 دن تک کرنا ہے۔ اسکے بعد آپ روزانہ ایک بار سورہ رحمٰن 7 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے رشتہ سے متعلق ہر روحانی اور دنیاوی رکاوٹ کا خاتمہ ہو جائے گا اور چند ہی دنوں میں آپ کو اچھا رشتہ میسر ہو جائے گا اور آپ کی جلد شادی ہونے کے لیے بھی اللہ کی ذات غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے روحانی رہنمائی حاصل کریں تاکہ آپ کو وظیفہ میں ناکامی کا سامنا نہ ہو، یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے اجازت نہیں بلکہ روحانی رہنمائی ضروری ہوتی ہے اور ایسی روحانی رہنمائی حاصل کرنے کے لئے آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔