Surah taha ayat 31 32 ka wazifa acha rishta hasil karne aur achi jaga shadi karne ki wish ko pora karne kay liye bohut mujarab hai. Har larka larki ki ye khawaish hoti hai kay un ki shadi achi jaga hai ho , un ko zindagi ka saathi acha mily jo har baat ko understand karne wala bhe ho ta k inn ki married life bohat achi guzray. Lekin ye wish bohat khush qismat logo ki he pori hoti hai. Kyu kay zindagi mein kisi bhe cheez ko hasil karne aur kisi bhe khawaish ko pora karne kay liye insaan ki qismat ka acha hona bohut zaroori hota hai. Iss k ilawa ham ne aksar dekha hai k jin ki qismat achi bhe hoti hai un kay dushman bhe unnye kamyabi hasil karne nahi dete. Misal k toor par bohut se log badla lene kay liye kisi ki aulaad par shadi rishta ki bandish karwa dete hain jis ki waja se larka larki ki shadi ho bhe jaye tu kch he time baad divorce ho jati hai. Lehaza iss post mein hum aap ko acha rishta hasil karne , shadi ki rukawat ko dour karne aur allah ki bargha se naik humsafar hasil karne ka qurani wazifa bata rahay hain . Ye wazifa surah taha ayat 31 aur 32 ka hai jes ki barkat se aap ki marriage se related tamam problems allah kay hukam se solve ho jayen gi. 

Surah Taha Ayat 31 32 For Marriage Urdu

سورۃ طٰہ آیت 31 32 کا وظیفہ اچھا رشتہ حاصل کرنے اور اچھی جگہ شادی کرنے کی حاجت کو پورا کرنے کے لیے بہت مجرب ہے . ناظرین ہرلڑکا اور لڑکی کی یہ خواہش ہوتی ہے کے ان کی شادی اچھی جگہ ہو ، ان کو زندگی کا ساتھی اچھا ملے ، جو ان کو سمجھے تاکہ ان کی شادی کی بعد کی زندگی میں ہمیشہ سکون رہے لیکن یہ خواہش بہت خوش قسمت لوگوں کی ہی پوری ہوتی ہے . کیوں کہ زندگی میں کسی بھی چیز کو حاصل کرنے اور کسی بھی خواہش کو پورا کرنے کے لیے انسان کی قسمت کا اچھا ہونا بہت ضروری ہوتا ہے . اور جن کی قسمت اچھی بھی ہوتی ہے ان کے دشمن بھی انہیں کامیابی حاصل کرنے نہیں دیتے . مثال کے طور پر بہت سے لوگ بدلہ لینے کے لیے کسی کی اولاد پر شادی رشتہ کی بندش کروا دیتے ہیں . جس کی وجہ سے لڑکا اور لڑکی کی شادی ہو بھی جائے تو کچھ ہی ٹائم بعد طلاق ہو جاتی ہے . اس لیے آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو اچھا رشتہ حاصل کرنے ، شادی کی رکاوٹ کو دور ہونے ، اچھی جگہ شادی کرنے اور اللہ کی بارگاہ سے نیک ہمسفر حاصل کرنے کا وظیفہ بتائیں گے .
یہ وظیفہ سورہ طہ کی آیت 31 اور 32 ہے ان شاءاللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی سے ریلیٹڈ تمام پرابلمز اللہ کے حکم سے ختم ہو جائیں گی ۔ وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Surah Taha Ayat 31 32 For Marriage

Surah Taha Ayat 31-32

اگر کسی بھی بھائی یا بہن کو شادی سے متعلق مسائل کا سامنا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی کے لئے نیک اسباب بن جائیں ، ان کی شادی اچھی جگہ ہو جہاں لڑائی جھگڑا نہ ہو اور لوگ سننے سمجھنے والے ہوں۔ تو ایسے افراد اچھی جگہ جلد شادی کرنے کے لیے اور بہترین شریک سفر اللہ کی بارگاہ سے حاصل کرنے کے لیے سوموار کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 بار سورہ طہٰ کی آیت نمبر 31,32 کا بہت محبت اور اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے ورد کریں اور اس عمل کو 14 دن تک جاری رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کی شادی کی روکاوٹیں کلام الٰہی کی برکت سے دور ہو جائیں گی۔ یہ وظیفہ تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ ادا کریں اور وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن شادی سے متعلق وظائف کر کے تھک چکے ہیں لیکن انھیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی ۔ تو ایسی صورت میں وہ سورہ طہٰ کی آیت 31 اور 32 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی شادی سے متعلق ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔ بیان کیا گیا وظیفہ سینہ با سینہ ہم تک پہنچا ہے ، لہذا اس وظیفہ کے حوالے سے آپ کو کوئی سوال ہے تو آپ ہمارے سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔