اس پوسٹ میں ہم نے آپ حاجت حاصل کرنے کے حوالے سے روحانیت کی چند راز کی باتیں بتائی ہیں ۔ یعنی ہم نے آپ کو حاجت کی حقیقت اور حاحت کو حاصل کرنے کے لئے سورہ واقعہ کا ایک بے حد قدیم وظیفہ بتایا ہے ۔ اگر اس پوسٹ میں موجود چند اہم باتوں کی آپ کو سمجھ آگئی تو یقین جانیں کہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوگی ۔ چونکہ ہم جو بات آپ کو بتانے جا رہے ہیں یہ روحانیت کی بات ہے لہذا آپ کو انٹرنیٹ سے یہ بات نہیں حاصل ہوگی ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں اور سمجھیں ۔
انسانی حاجات کا سلسلہ تا زندگی چلتا رہتا ہے۔ ہر انسان ایک خواہش کی تکمیل کے بعد کسی دوسری خواہش کو پورا کرنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے اور جب تک اس کی حاجت پوری نہیں ہوتی وہ بے چینی کا شکار رہتا ہے۔ ایسی صورت حال میں بعض افراد کے لیے حاجات کا حصول بہت آسان ثابت ہوتا ہے۔ جبکہ کچھ افراد کے لیے بہت سال گزرنے کے بعد میں حاجت کے پورا کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ ایسا بری قسمت اور نظربد کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ جس کے سبب ایک انسان اپنی خواہش کو پورا کرنے اور زندگی میں کامیابی کے حصول میں ہمیشہ ناکامی کا سامنا کرتا ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ واقعہ کا وظیفہ حاجت کے لیے بتائیں گے۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی اور آپ کی جو بھی حاجت ہو گی ۔ اللہ کی ذات اسے پورا فرما دیں گے۔
ہر انسان کے اندر پیدائش سے ہی بہت سی روحانیٹ موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کی روکاوٹوں کو دور کرتا ہے اور اسے کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے ۔ایسی روحانیت کو قائم رکھنے کے لئے ہمیں عبادت اور نیکی کے کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ لیکن جیسے جیسے انسان کی عمر زیادہ ہوتی ہے اس کی خواہشات بڑھتی ہیں ۔ لہذا ایک وقت ایساء آتا ہے کہ انسان اپنی اچھی اور بری خواہشات میں تمیز نہیں کر پاتا اور وہ گمراہ ہوکر اپنی ہر بری خواہش کی تکمیل چاہتا ہے ۔ لہذا انسان جیسے ہی جانے یا انجانے میں بری خواہشات کے لئے کوشش شروع کرتا ہے۔ تو اس کی وجہ سے وہ کے جسم سے وہ روحانیت ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے جو اس کے لئے اچھی تقدیر کی وجہ ہوتی ہے ۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان اپنی زندگی کی اصل کامیابیاور ناکامی کا فیصلہ کرتا ہے ۔ بعض انسان اپنی بری خواہشات کو حاصل کرکے اسے اپنی جیت سمجھتے ہیں لیکن یہی انسان کی سب سے بڑی ناکامی کی شروعات ہوتی ہے ۔ لہذا انسان شر کی دلدل میں نہ پھنسے اسی وجہ سے انسان کو عبادات کا درس دیا گیا ہے ۔
عبادت ہماری روح اور جسم کو شر کے برے اثرات سے پاک کرتی ہے ، لہذا انسان جیسے ہی برے اثرات سے پاک ہوتا ہے تو اس کی ناکامیاں کامیابیوں میں خود بخودبدلنا شروع ہو جاتی ہیں ۔
اگر کوئی فرد اپنی حاجات حاصل کرنے میں بار بار ناکام ہوتا ہے تو روحانیت کے مطابق ایسے فرد کو روحانی علاج کی ضرورت ہوتی ہے ۔ تاکہ اس کے جسم سے اس چیز کو خارج کیا جا سکے جو اس کی ناکامی کا سبب بنتی ہے اور اسی مقصد کے لئے بزرگ قرآنی وظائف بتاتے ہیں ۔ جس کا مقصد یہ نہیں ہوتا ہے وہ آپ کو آپ کی مشکلات کو حل کر یں گے بلکہ وظائف کی وجہ سے ہمارے روح اور جسم کا کچرا صاف ہو جاتا ہے۔ اور اسی وجہ سے ہماری وہ روحانیت بحال ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ہم زندگی میں کامیابی حاصل کرتے ہیں ۔
اگر آپ کے ساتھ بھی کوئی ایساء مسلہ ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ سورہ واقعہ کا ہے ۔لہذا اپنی زندگی کی ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلنے کے لئے آپ سورہ واقعہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ زندگی کامیابیوں سے بھر جاے گی ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

SURAH WAQIAH KA WAZIFA 

اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی حاجت ہے ۔ جس کے لیے وہ دعا تو بہت عرصے سے کر رہے ہیں ۔ لیکن انھیں حاجت کی تکمیل کے کوئی بھی ممکنہ آثار نظر نہیں آ رہے۔ تو خواہش کو پورا کرنے اور حاجت کی تکمیل کے لیے آپ جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد آپ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ واقعہ کی تلاوت کریں۔یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں۔ 14 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اسکے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 1 مرتبہ سورہ واقعہ کسی بھی وقت تلاوت کر لیا کریں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی موجود حاجت حاصل ہو جاے گی اور آپ کی آئندہ زندگی جو بھی حاجت ہوگی آپ کو ہمیشہ غیب سے حاصل ہوتی رہے گی ۔
اس وظیفہ کی بے شمار برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی اور ان برکات میں سے چند روحانی اور ظاہری برکات ہم نے آخر میں درج کر دی ہیں ۔

SURAH WAQIAH K FAIDE

سورہ واقعہ کا وظیفہ کی آپ کو بے بے شمار روحانی اور ظاہری برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی اور اس سورہ مبارکہ کی مشاہدہ میں آنے والی برکات درج ذیل ہیں ۔
سورہ واقعہ کی برکت سے آپ کی تمام مالی مشکلات ختم ہو جائیں گی
آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا
آپ کو ہر طرف سے پیسہ اور عزت حاصل ہونے لگے گی
آپ کو دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت حاصل ہو جائے گی
شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی ۔
پسند کی شادی میں آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔
میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا ہو جائے گی ۔
شوہر غیر عورتوں سے دور ہو جائے گا
شوہر اپنی بیوی کی ہر بات ماننے لگے گا ۔
بے اولاد صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔
اولاد فرمابردار ہو جائے گی ۔
آپ کو ہر دشمن سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی
آپ کو کاروبار میں ترقی اور کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کو بیماری سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کے گھر میں سکون اور خیروبرکت ہوگی ۔
یاد رہے کہ ہم نے آپ کو سورہ واقعہ کی چند برکات بتائی ہیں جبکہ سورہ واقعہ کی مکمل برکات کو کوئی انسان نہیں بیان کر سکتا اور نہ ہی یہ فرشتوں اور جنات کے بس کی بات ہے ، یعنی سورہ واقعہ کی ان گنت برکات ہیں اور یہ برکات صرف اللہ کی ذات کو معلوم ہیں اور اس کے علاوہ سورہ واقعہ کی برکات ان افراد کو حاصل ہوتی ہیں جو سورہ واقعہ کا وظیفہ کرتے ہیں یا جو روزانہ عشاء کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ واقعہ کی محبت سے تلاوت کرتے ہیں ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے ، لہذا اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔