Surah yasin quran ki azeem surah mubarikah hai aur yeh surah mubarikah sab se ziada parhi jane wali qurani surah mubarikah mein aik hai. Is surah mubarikah mein har musalman ki har mushkil aur pareshani ka hal hai. Insaan jin pareshaniyon ka shikaar hota hai un mein aik pareshani rizq ki bhi hai aur rizaq ki pareshani ka sab se behtareen hal surah yaseen ka wazifa hai. Lehaza is post mein hum aap ko surah yaseen ka aik aisa aasaan wazifa bta rahay hain jiski barket se allah ki zaat aap ke rizq mein aasani aur azafa farma den ge aur agar aap mustahiq hain to surah yasin ki barket se aap ko ghaib se rizq bhi haasil honay lagey ga. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .
Surah Yaseen Wazifa For Rizq Urdu
سورہ یاسین قرآن کی عظیم سورہ مبارکہ ہے اور یہ سورہ مبارکہ سب سے ذیادہ پڑھی جانے والی سورتوں میں ایک ہے ۔اس سورہ مبارکہ میں ہر مسلمان کی ہر مشکل اور پریشانی کا حل ہے ۔انسان جن پریشانیوں کا شکار ہوتا ہے ان میں ایک پریشانی رزق کی بھی ہے اور رزق کی پریشانی کا سب سے بہترین حل سورہ یاسین کا وظیفہ ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ یاسین کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے رزق میں آسانی اور آضافہ فرما دیں گے اور اگر آپ مستحق ہوے تو سورہ یاسین کی برکت سے آپ کو غیب سے رزق بھی حاصل ہونے لگے گا ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Yaseen Wazifa For Rizq
اگر آپ رزق میں آسانی اضافہ اور خیروبرکت چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے آپ سورہ یاسین کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے لیے رزق کے دروازے ہمیشہ کے لیے کھل جائیں گے اور جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق حاصل ہونے لگے گا ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 300 مرتبہ یا رزاق یا تواب ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ کرنا ہے۔ 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا رزاق یا تواب ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جسیے ہی آپ کے لیے روحانی فیض جاری ہو جاے گا آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق ملنا شروع ہو جاے گا ۔ یہ وظیفہ رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ جمعرات کے دن عشاء یا فجر کی نماز کے بعد سورہ یاسین کی آیت مبارکہ سلام قولا من رب الرحیم کو تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ جب تک یہ نقش آپ کے پاس رہے گا آپ کو رزق کی کمی نہیں آئے گی ۔یہ نقش مبارک اگر آپ کے پاس ہے تو آپ کی ہر جائز حاجت بھی اللہ کی غیبی مدد سے پوری ہوتی رہے گی ۔
بیان کئے گئے قرآنی اعمال کے حوالے سے اگر آپ کو مزید رہمنائی کی ضرورت ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔