Tahajjud Wazifa for Hajat ?
Yaad rahe ke insaan ki tamam zindagi apni haajat ko haasil karne mein guzarti hai aur kisi bhi insaan ki 1 hajat nahi hoti balkay insaan apni pehli hajat hasil karne ke baad doosri hajat ki taraf bhagna shuru karta hai aur isi tarah insaan ki zindagi guzarti hai. Lekin bohat se insan aise hain jin ki sirf aik hajat hoti hai aur woh tamam zindagi is 1 hajat ko haasil karne mein mehnat aur koshish karte hain. Lekin woh apni hajat ko haasil nahi kar pate. Aisa taqdeer ki wajah se ho sakta hai. Yani buri taqdeer ke hamil afrad ki zindagi rukawaton aur pareshaniyon se bhari rehti hai. Lekin buri taqdeer ka ilaj dua hai aur agar Ayat e karima ke wasile se dua ki jaye to Allah ki ghaibi madad se is fard ki zindagi ki har rukawat khud ba khud door ho Jati hain . Hajat ko haasil karne ke liye bohat se Musalman wazifa karte hain. Wazifa mein kamyaabi ka inhasaar bohat si baaton par hota hai, aur aisi baaton mein ahem baat waqt bhi hai. Yani wazifa kisi bhi namaz ke baad kiya ja sakta hai lekin wazifa karne ka sab se behtareen waqt tahajjud ka hai. Is post mein hum aapko Ayat e karima ka aik aisa wazifa bata rahe hain jo ke sirf aik din ka hai aur is wazifa ki barkat se aap Allah ki barghah se apni har jaiz hajat hasil kar sakte hain.
Tahajjud Wazifa for Hajat Urdu
یاد رہے کہ انسان کی تمام زندگی اپنی حاجات کو حاصل کرنے میں گزرتی ہے اور کسی بھی انسان کی ایک حاجت نہیں ہوتی بلکہ انسان اپنی پہلی حاجت حاصل کرنے کے بعد دوسری حاجت کی طرف بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور اسی طرح انسان کی زندگی گزرتی ہے ۔ لیکن بہت سے انسان ایسے ہیں جن کی صرف ایک حاجت ہوتی ہے اور وہ تمام زندگی اس ایک حاجت کو حاصل کرنے میں محنت اور کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن وہ اپنی حاجت کو حاصل نہیں کر پاتے ۔ ایسا تقدیر کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ یعنی بُری تقدیر کے حامل افراد کی زندگی روکاوٹوں اور پریشانیوں سے بھری رہتی ہے ۔ لیکن بُری تقدیر کا علاج دعا ہے اور اگر ایت کریمہ کے وسیلہ سے دعا کی جاے تو اللہ کی غیبی مدد سے اس فرد کی زندگی کی ہر روکاوٹ خود بخود دور ہونے لگتی ہے۔ حاجات کو حاصل کرنے کے لئے بہت سے مسلمان وظیفہ کرتے ہیں ۔وظیفہ میں کامیابی کا انحصار بہت سی باتوں پر ہوتا ہے ۔ اور ایسی باتوں میں اہم بات وقت بھی ہے ۔یعنی وظیفہ کسی بھی نماز کے بعد کیا جا سکتا ہے لیکن وظیفہ کرنے کا سب سے بہترین وقت تہجد کا ہے ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایت کریمہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے یں جو کہ صرف ایک دن کا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے اپنی ہر جائز حاجت حاصل کر سکتے ہیں۔ ایت کریمہ کے حاجت وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Best Tahajjud Wazifa for Hajat
اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی حاجت پوری نہیں ہو رہی تو وہ کسی بھی دن تجد کے وقت ایت کریمہ کا وظیفہ کرلیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی انہیں ان کی حاجت حاصل ہو جاے گی ۔ وظیفہ کے لئے آپ سحری کے وقت اٹھ کر اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور اس کے بعد آپ دو نفل تہجد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 300 مرتبہ ایت کریمہ محبت سے ورد کریں ۔
نوافل ، درود ابراہیمی اور ایت کریمہ کا ورد آپ نے 6 مرتبہ دھرانہ ہے اور ایسا کرنے سے آپ 12 نوافل ، 600 مرتبہ درود ابراہیمی اور 1800 مرتبہ ایت کریمہ پڑھ پائیں گے ۔ اس ورد کے دوران اگر فجر کی آذان ہو جاے تو آپ اس عمل کو چھوڑ کر فجر کی تیاری کریں اور باقی عمل آپ دوسرے دن تہجد کے وقت پورا کریں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی بار کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ نے 3 مساکین کو کھانا کھلا دیتا ہے اور اس کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ ایت کریمہ ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ آپ کی زندگی بھر کی حاجات غیب سے ہمیشہ پوری ہوتی رہیں گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو بے حساب رزق ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ، عزت اور محبت بھی حاصل ہونے لگی گی یعنی ہر شخص آپ کی ہمیشہ دل سے عزت کرتا رہے گا ۔ بہتر یہ ہے کہ آپ ایت کریمہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ایت کریمہ روحانی اعتبار سے لا محدود برکات کی حامل ہے ۔ لہذا ایت کریمہ کی برکات جاننے کے لئےنیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔