Taweez for boost self confidence yani khud ehtemadi hasil karne ka behtreen rohani amal dua nad e ali ka taweez hai. Nazreen aaj kal bhut se log complex k marz mein mubtala hain. Jis k sabab wo apna self confidence kho dete hain. Wo samajte hain k wo kch nahi kar sakte. Aur es soch ko itna mukhta kar lete hain k ye soch unnye haqeeqat mein na kara bana deti hai. Agar aap khud ehtemadi hasil karna chahty hain aur apni zindagi mein kamyabi chahty hain tu taweez for boost self confidence yani naad e ali ka taweez apnay paas aur ghar mein zaroor rakhen.

Taweez for boost self confidence

ناظرین خود اعتماد ہونا ہر انسان چاہتا ہے اعتماد انسان کو یقین دیتا ہے اور یقین کامیابی کا سبب بنتا ہے ۔ لیکن بہت سے لوگوں میں اعتماد نہیں ہوتا ۔ وہ کسی سے ملتے بھی ہیں تو ان سے پورے جوش و جذبے کے ساتھ نہیں ملتے ۔ وہ احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں ۔ انھیں اپنا آپ دوسرے لوگوں سے کمتر لگتا ہے ۔ کسی خوبصورت شخص کو دیکھ کر انھیں اپنا آپ معمولی لگنے لگتا ہے ۔ ناظرین دنیا میں بہت سے لوگ کمپلیکس کا شکار ہیں اور نفسیات میں یہ بہت اہمیت رکھتا ہے ۔ بعض لوگوں کو اہمیت نہیں دی جاتی ۔ ان کی بات نہیں مانی جاتی ۔ اس لیے وہ اپنا اعتماد کھو بیٹھتے ہیں ۔ کچھ لوگوں کو گھر میں توجہ نہیں دی جاتی ، ان کی رائے کو سنا نہیں جاتا ، تو وہ احساس کمتری میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ نفسیات کے مطابق ماں باپ کی صحیح توجہ اور اولاد کو سمجھنا ہی بچے میں اعتماد کو بڑھاتا ہے لیکن والدین اگر اپنے بچوں میں فرق کریں۔ ایک سے زیادہ اور دوسرے سے کم پیار کریں تو بچہ احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ۔
کمپلیکس انسان کو بہت سے وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے ۔ بعض چیزوں کی عدم موجودگی کمپلیکس کو جنم دیتی ہے ۔ کچھ لوگوں کے گھر کا ماحول ٹھیک نہیں ہوتا ۔ کچھ بچوں کے گھر میں ان پہ زیادہ غصہ کیا جاتا ہے بے شمار پابندیاں لگائی جاتی ہیں ۔ اسے کسی کام کو کرنے کا اختیار نہیں دیا جاتا ۔ جس کی وجہ سے وہ بچہ لوگوں سے  بھی جھجک محسوس کرتا ہے دوست احباب میں بیٹھنا اور موضوع گفتگو بننے کا خوف اسے کچھ کرنے نہیں دیتا۔ وہ اپنے حالات و واقعات کو چھپانے کے لیے لوگوں سے دوری اختیار کرتا ہے اور تنہائی میں رہنا پسند کرتا ہے اور تنہائی میں انسان پر چڑھا خول اتر جاتا ہے ۔ بظاہر خوش نظر آنے والا انسان تنہائی میں ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اسے اپنا آپ بے کار اور زندگی ایک بوجھ لگنے لگتی ہے ۔
ناظرین احساس کمتری ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی خوبیوں کو کھا جاتا ہے ۔ کسی چیز کی کمی انسان کو اتنا بے بس کر دیتی ہے کہ سامنے موجود منزل بھی اسے دیکھائی نہیں دیتی ۔ یہ مسئلہ آج کل بہت سے افراد کو ہے اور بہت سے لوگ اسی کمپلیکس کی وجہ سے اپنی جان بھی لے لیتے ہیں ۔ اللہ کی دی گئی زندگی کو نعمت سمجھنے کی بجائے اسے ختم کر دیتے ہیں ۔ موت کا اختیار اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں ۔ یہ ایک بہت اہم مسئلہ ہے جس کا حل نکالنا بہت ضروری ہے
کیونکہ کمپلیکس انسان کے ذہن کو منفی سوچوں کی آماجگاہ بنا دیتا ہے ۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .