Taweez for evil eye yani nazar ka taweez aaj har ghar mein hona aur har fard k pas hona be had zarori hai. Nabi pak ka farman hai k meri ummat ki zaida tar amwat nazre bad ki waja se hon ghe. Ab har insan ko khud ghoor kar lena chahye k kisi insan ya bachay ko koe bimari lagh jane ki waja kiya hai , ab agr ye baat maan le jae k bimari bad parhizi se laghi tu bad parhizi ki soch kesy zehan me aye . Ab tu aik hi baat ki tarf insan ka zehan jae gha wo baat evil eye yani nazre bad hai . Issi tarha evil eye tangdasti , bimari , nakami ,jaghra, aulad na hona , aulad ka gustakh ho jana , job na milna , karobar ka tabah تباہ ho jana aur beshumar parashanio ki waja banti hai . Jes se nijat aur hifazat k liye dua nad e ali sharif ka naqsh be had powerful hai . Lahaza har bhai aur behan ko chahye k wo taweez for evil eye yani nazar ka taweez naade ali apne ghar me rakhay , apne pas bhe rakhay aur apne bachon k ghalay me bhe zaroor pehnae . Ye zarori nahi balkay be had zarori hai .

Taweez For Evil Eye

 ناظرین  آج  کل بہت سے لوگوں کو نظر لگ جاتی  ہے جس پر عام طور پر دھیان نہیں دیا جاتا اور بہت سے لوگوں کو پتا بھی نہیں لگتا  کہ اگر  ان کے گھر کا کوئی فرد بیمار ہے تو وہ نظر بد کی وجہ سے ہے ۔ والدین اپنے بچوں کو ڈاکٹر کے پاس  لیے  پھرتے  ہیں  اور میڈیسن لینے کے وجود بچے کی حالت ٹھیک نہیں ہوتی اور اگر ہو بھی جائے تو محض کچھ وقت یا چند دن کے لیے  ہوتی ہے ۔ لیکن بہت سے لوگوں کی توجہ نظربد اور اثرات کی طرف نہیں جاتی ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ فرد کو  جسمانی طور پر  کوئی  مسلہ  ہے اور اسی  چکر میں نظر بد کا مسلہ بڑھ جاتا ہے ۔
ناظرین  نظر کے  بارے  میں حضور نبی اکرم صلی  اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہےکہ ” نظر کا لگنا برحق ہے اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی  تو وہ نظر بد ہوتی “۔
نظر بد لگنے کی بہت سے علامتیں ہوتی ہے ۔
جس انسان کو نظر لگی ہو  وہ زیادہ تر بیمار رہتا ہے
میڈیسن لینے سے فائدہ نہیں ہوتا ۔
ظاہری طور پر کوئی بیماری نہیں ہوتی ۔
فرد کو کوئی نا کوئی مسلہ درپیش رہتا ہے ۔
فرد کا ذہن کام نہیں کرتا ۔ وہ فیصلہ نہیں کر پاتا۔
فرد دن با دن کمزور ہوتا جاتا ہے ۔
اور اسے زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں ناکامی کا سامنا ہمیشہ کرنا پڑتا ہے ۔
ناظرین یہ علامات بہت خطرناک ہیں۔ اور اگر اس کا صحیح وقت پر علاج نہ کیا جائے تو فرد  کے  مشکلات بڑھتی جاتی ہیں جن پر قابو پانا مشکل  ہو  جاتا  ہے ۔
اگر آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسلہ ہو گیا ہے یا فرد پر اثرات حاوی ہیں تو اس کے لیے دعائے نادِ علی کا تعویذ باکمال روحانیت کا حامل ہے ۔

Taweez For Evil Eye

 ناظرین اگر کوئی بھائی یا بہن یا ان کی  اولاد میں  کوئی نظربد کا شکار ہے تو اس سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ  آستانہ  سے  دعائے  نادعلی  شریف کا عربی نقش منگواء کر متاثرہ فرد کے گلے  میں  بھی  پہنا  دیں  اور اسکے گھر میں رکھ دیں ۔ انشاء اللہ  نقش  نادعلی  کی برکت سے متاثرہ فرد کو نظربد سے فوری  نجات  حاصل ہو جائے  گی  اور  آئندہ  زندگی  نظربد سے محفوظ بھی رہے گا ۔ اسکے علاوہ نقش نادعلی شریف  کی برکت سے مریض  ، جادو ، جنات ، آسیب ، سایہ اور دشمن کے شر سے بھی ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔ یہ نقش آپ پاک سیاہی سے خود تحریر کریں اور مریض کے گلے میں پہنا دیں انشاء اللہ اس نقش کی آپ کو روحانی برکات حاصل ہوں گی بشرطیکہ یہ نقش آپ نمازی فرد سے ہی تحریر کروائیں یا خود تحریر کریں ۔ اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

naade-ali-dua

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .