Agr koe bhai ya behan apni pasand se shadi karna chahtay hain likan inn k waldain razi na ho rahay hon tu inn k liye iss post mein aik khas qurani amal bataia gaya hai . Iss rohani amal ki barkat se aap apne waldain ko apni pasand ki shadi k liye jald razi kar saktay hain . Apne parents ko shadi k liye razi karne k iss rohani amal ki urdu detail nechay darj hai .

Taweez To Agree Parents For Love Marriage Urdu

اکثر جب پسند کی شادی کی بات آئے تو ہزاروں رکاوٹیں سامنے آجاتی ہیں ۔ کبھی اپنے گھر والے نہیں مانتے یا کبھی سامنے سے انکار سننے کو ملتا ہے۔ کبھی رنگ ، نسل، ذات پات کو مسلہ بنا کر انکار کردیا جاتا ہے تو کبھی سوشل اسٹیٹس مسلہ بن جاتا ہے۔ بعض دفعہ دوسری مجبوریاں بھی سر اٹھاتی ہیں لڑکے کا گھر نہیں ہے  ، کمائی اچھی نہیں ہے، لڑکی دکھنے میں ایسی ہے ویسی ہے وغیرہ وغیرہ
لیکن مسلہ چاہے جو بھی ہو مگر آپ کے لیے اپنی پسند کی شادی کرنا اب مسلہ نہیں رہے گا ۔ جی ہاں ! آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ آپ کی پسند کی شادی کرنا اب محض خواہش و خواب نہیں رہے گا۔
ہم اس پوسٹ کے ذریعے آپ کو اسلامی طریقے سے نہایت آسان اور مجرب عمل بتائیں گے۔ جس سے ہر مسلہ رضائے الٰہی کے تحت حل ہوتا چلا جائے گا، تمام رکاوٹیں حل ہوتی چلی جائیں گی، آپ کی شادی میں لگی ہر بندش آسانی سے دور ہوجائے گی، آپ کے نصیب پر بندھی ہر گراہ ربّ کریم کی رضا سے کھلتی چلی جائے گی۔ جو آپ کی پسند پر راضی نہیں تھے جلد خود سے سر تسلیم خم کریں گے۔ آپ کا رشتہ جلد اپنی پسندیدہ شخص سے جوڑ دیا جائے گا۔

Taweez To Agree Parents For Love Marriage Urdu

اس عمل کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے اسم اعظم یا ودودو یالطیفُ دو بار عربی میں تحریر کرلیں ۔ اس کے بعد آپ ایک نقش کو اپنے پاس رکھ لیں اور دوسرے نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کی پسند کی شادی میں موجود روکاوٹیں دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اس قرآنی نقش کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .