Agar kisi behan ko uskay shohar ki mohabbat aur tawajah nah miley to uski zindagi be rang si ho jati hai. Har biwi yeh chahti hai k is ka shohar sirf usay hi mohabbat aur tawajah day lekin agar shohar shokh mizaaj hai to uski biwi hamesha usay shakki nigahon se dekhati hai. Biwi ko hamesha dar rehta hai k is ka shohar kisi aur ki tawajah aur mohabbat ka markaz nah ban jaye aur yahi soch aik biwi ko nafsiati hawalay se pareshan bhi karti hai lehaza agar koi behan yeh chahti hai k is ka shohar hamesha sirf usay hi mohabbat aur tawajah day to woh behan aayat kareema ka wazifa sirf 14 din tak karle. Insha allah 14 din se pehlay shohar ki mohabbat uski biwi ko haasil ho jaye gi aur yeh wazifa karne k baad shohar har kaam apni biwi se pooch kar kare ga. Uskay ilawa woh tamam zindagi kisi bhi ghair aurat se kisi qisam ka rishta nahi rakhay ga aayat kareema ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai . Is k ilawa wazifa for husband love and attention k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Wazifa for Husband Love And Attention Urdu

اگر کسی بہن کو اسکے شوہر کی محبت اور توجہ نہ ملے تو اسکی زندگی بے رنگ سی ہو جاتی ہے ۔ ہر بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اسے ہی محبت اور توجہ دے لیکن اگر شوہر شوخ مزاج ہے تو اسکی بیوی ہمیشہ اسے شکی نگاہوں سے دیکھتی ہے ۔ بیوی کو ہمیشہ ڈر رہتا ہے کہ اس کا شوہر کسی اور کی توجہ اور محبت کا مرکز نہ بن جائے اور یہی سوچ ایک بیوی کو نفسیاتی حوالے سے پریشان بھی کرتی ہے لہذا اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر ہمیشہ صرف اسے ہی محبت اور توجہ دے تو وہ بہن آیت کریمہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے شوہر کی محبت اسکی بیوی کو حاصل ہو جائے گی اور یہ وظیفہ کرنے کے بعد شوہر ہر کام اپنی بیوی سے پوچھ کر کرے گا ۔ اسکے علاوہ وہ تمام زندگی کسی بھی غیر عورت سے کسی قسم کا رشتہ نہیں رکھے گا آیت کریمہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Wazifa for Husband Love And Attention

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی بہت زیادہ محبت اور توجہ تمام زندگی کے لیے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ آیت کریمہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد آپ اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ100 مرتبہ آیت کریمہ اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ حاصل ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ یا جمعرات کے دن ظہر کی نماز کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی زندگی میں سکون اور خیر وبرکت آجاے گی اور آپ کو ہمیشہ کے لئے آپ کے شوہر کی محبت بھی حاصل ہو جاےگی ۔ اس نقش کی برکت سے شوہر پر کالا جادواور ںظربد کا اثر نہیں ہوتا۔ اسکے علاوہ شوہر ہمیشہ غیر عورت کی محبت سے بھی محفوظ بھی رہتا ہے یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719