Agr koe larki ya larka kisi se mohabbat kartay hain aur wo nikah karna chahtay hain likan inn ko ye momkan na lag raha ho tu iss k liye surah ikhlas ka wazifa karna afzal hai yad rahay k wazifa dua ki sorat hai aur dua allah ki bargha mein hi ki jati hai . Dua k zariye hameesha wo kaam hotay hain ju dua karne walay k haq mein behter hon .
Wo kaam harghaz nahi hotay ju k behter nahi . Iss ki waja ye hai k allah ki zaat har iss fard k liye behtar fasila farmatay hain ju allah ki bargha mein dua karta hai . Love marriage fard ka haq hai likan sirf iss sorat mein agr larki aur larka dono razi hon . Iss k baad allah ka fasila hai .

Wazifa For Love Marriage Urdu

جو لڑکیاں اور لڑکے محبت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ان کے ذہن میں اکثر غلط خیالات کا طوفان برپا رہتا ہے ۔ کبھی وہ گھر سے بھاگ جانے کا سوچتے ہیں اور کبھی چھپ کر شادی کرنے کے بارے میں سوچنے لگتے ہیں ۔ ایسے افراد ڈیپریشن کا شکار رہتے ہیں اور ہر وقت کچھ نہ کچھ ایساء کرنے کی سوچتے ہیں جن سے وہ ایک دوسرے کے قریب آجائیں ۔ اکثر لڑکیاں اور لڑکے محبت کی شادی کے لئے کالا علم کرنے والوں کے پاس چلے جاتے ہیں ۔ جو کہ ان سے کافی زیادہ پیسے وصول کرکے بعد میں ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔ اور اکثر لڑکیوں سے کالا علم کرنے والے عامل ان کی فوٹو منگوا کر بعد میں ان کو بلیک میل کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔
محبت کی شادی کے لئے بعض لڑکے اور لڑکیاں پاگل پن کی حد تک چلے جاتے ہیں اور وہ اپنی عزت کا خیال نہ رکھتے ہوئے ہر جائز و ناجائز کام بھی کر جاتے ہیں لیکن ان کی شادی پھر بھی نہیں ہوتی اور یہ بات ہم نے آپ کو پہلے سمجھا دی ہے کہ آپ جو مرضی کر لیں آپ کی شادی صرف اسی صورت میں ہوگی جب اللہ کو منظور ہوگا اور اللہ کی بارگاہ میں صرف اس بات کی منظوری ہوتی ہے جو کے آپ کے حق میں بہتر ہو ۔
لہذا ہم آپ کو ایک ایساء وظیفہ بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کی پسند کی شادی میں جو روکاوٹیں ہیں وہ اللہ کے کرم سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی لیکن صرف اس صورت میں اگر یہ شادی آپ کے حق میں بہتر ہوگی ۔

Wazifa For Love Marriage

اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد ال محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 روز میں اللہ کی ذات آپ کی پسند کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو دور فرما دیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ سورہ اخلاص کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو سورہ اخلاص کے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو سورہ اخلاص کے نقش کی حاصل ہوں گی ۔ اسکے علاوہ اس نقش کی برکت سے آپ کو شادی یا رشتہ کی بندش سے بھی نجات مل جائے گی ۔ سورہ اخلاص کے نقش کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی اور آپ کی ہر جائز حاجت بھی پوری ہو جائے گی ۔ اگر کسی بہن کو بیان کیا گیا وظیفہ کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں تو وہ ہماری سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔