Shadi karna har shakhs ki zindagi ka aik ahem hissa hai. Har shakhs shadi k baghair apni zindagi ko namukammal mehsoos karta hai. Lehaza har larki aur larka tamam zindagi apni shadi k intezaar mein rehtay hain. Baaz afraad ka intezaar jaldi khatam ho jata hai lekin baaz afraad shadi k liye lambay intezaar ka shikaar ho jatay hain. Lehaza agar koi bhai ya behan shadi ki kisi rokawat ki wajah se pareshan hain aur woh chahtay hain k un ki shadi 21 din mein ho jaye to woh surah yasin ka wazifa 21 din tak karen. Insha allah 21 dinon mein aap ki shadi honay k liye asbaab paida hona shuru ho jayen ghay . Yaad rahay k yeh zaroori nahi k aap ki shadi 21 din mein ho. Lekin yeh zaroor hoga k 21 din mein aap ki shadi k sahih asbaab zaroor paida hona shuru ho jayen ghay.
Wazifa For Marriage In 21 Days
شادی کرنا ہر شخص کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے ۔ ہر شخص شادی کے بغیر اپنی زندگی کو نامکمل محسوس کرتا ہے ۔ لہذا ہر لڑکی اور لڑکا تمام زندگی اپنی شادی کے انتظار میں رہتے ہیں ۔ بعض افراد کا انتظار جلدی ختم ہو جاتا ہے لیکن بعض افراد شادی کے لئے لمبے انتظار کا شکار ہو جاتے ہیں ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی کی کسی روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی 21 دن میں ہو جائے تو وہ سورہ یاسین کا وظیفہ 21 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 21 دنوں میں آپ کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں کہ آپ کی شادی 21 دن میں ہو ۔لیکن یہ ضرور ہوگا کہ 21 دن میں آپ کی شادی کی صحیح اسباب ضرور پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے
Wazifa For Marriage In 21 Days
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی کی کسی روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی کم و بیش 21 دن میں ہو جائے یا ان کی شادی کی بات 21 دنوں کے اندر اندر شروع ہو جائے تو وہ سورہ یاسین کا وظیفہ 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ14 سے 21 دن میں آپ کی شادی کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول وخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کو اس وظیفہ کی برکات دیکھائی دینے لگیں گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم کی خواتین سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔