Surah taha love marriage aur walidain ko love marriage kay liye razi karne kay liye afzal tareen surah maani jati hai. Surah taha ko allah ki madad hasil karne aur zindagi mein barkaten lanay ka khas zariya samja jata hai. Agar koi bahi ya behan love marriage karna chahty hain. Lekin un k parents nahi maan rahay ya unnye family ki taraf se ikhtilaf ka samna hai tu esay afraad ko bajaye zid karne kay aur ghar mein larae jagra karne kay allah kay qalaam se madad talab karni chahye. Kyu k Allah ka qalaam wo kar sakta hai jahan insaan ki soch tak nahi ja sakti. Es liye jo behan ya bahi love marriage mein kamyabi chahty hain. Tu wo surah taha ka humara batya janay wala wazifa zaroor karen. In shaaa allah aap ki love marriage ba hukam e allah ho jaye gi. Iss k ilwa surah taha for love marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Surah Taha For Love Marriage Urdu

سورۃ طٰہ پسند کی شادی کرنے اور والدین کو پسند کی شادی کے لیے راضی کرنے کے لیے افضل ترین سورۃ مانی جاتی ہے . سورۃ طہٰ کو اللہ کی مدد حاصل کرنے اور زندگی میں برکتیں لانے کا خاص ذریعہ سمجھا جاتا ہے . اگر کوئی بھائی یا بہن پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں . لیکن ان کے والدین نہیں مان رہے یا ان کو فیملی کی طرف سے اِخْتِلاف کا سامنا ہے تو ایسے افراد کو بجائے ضد کرنے کے اور گھر میں لڑائی جھگڑا کرنے کے اللہ کے کلام سے مدد طلب کرنی چاہیے . کیونکہ اللہ کا کلام وہ کر سکتا ہے جہاں تک انسان کی سوچ بھی نہیں جا سکتی . اس لیے جو بہن یا بھائی پسند کی شادی میں کامیابی چاہتے ہیں تو وہ سورۃ طہٰ کا ہمارا بتایا جانے والا وظیفہ ضرور کریں . ان شاءاللہ آپ کی پسند کی شادی با حکم اللہ ہو جائے گی اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔ .

Surah Taha For Love Marriage Wazifa

اگر کسی بھائی یا بہن کو پسند کی شادی کرنے میں کسی بھی قسم کی روکاوٹ کا سامنا ہے تو وہ ان روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے سورہ طہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کر لے ۔ یہ وظیفہ آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کریں ۔ لہذا عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ سورہ طہ اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مسکین کو ہدیہ کی نیت سے اہک وقت کا کھانا ضرور کھلا دیں ۔یاد رہے۔ کہ اگر آپ کو وظیفہ کرنے سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ تو اس وجہ یہ ہے کہ آپ سے کوئی نا کوئی ایسے غلطی سر زد ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ کا وظیفہ کام نہیں کرتا۔ لہذا ایسی صورت میں آپ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی جلد ہونے کے لیے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ بیان کیا گیا وظیفہ سینہ با سینہ ہم تک پہنچا ہے ، لہذا اس وظیفہ کے حوالے سے آپ کو کوئی سوال ہے تو آپ ہمارے سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔