Ya ghaniyu ka wazifa har insaan ko muskil , parshani , nakami aur kisi bhe kisam k masly se bay niyaz karne k liye kafi hai. Ya ghaniyu allah ka safati naam hai. Jis ka matlab hone kay hain. Jab koi fard ya ghaniyu kay zikr k zariye allah se madad mangta hai aur allah ki bargha mein tobha bhe karta hai. Tu allah ki zaat ya ghaniyu ka wird karne k sabab insaan ko tamam muskilaat se bay niyaz kar detay hain aur agar kisi ki koi hajat hoti hai tu usay bhe pora farma detay hain. Ye zikr insaan ki bad qismati ko khush qismati mein badal deta hai aur jab insaan ki qismat achi ho jati hai tu usay har wo cheez mil jati hai jis k liye wo khohish karta hai. Es liye agar koi bahi ya behan kisi muskil , parshani ya nakami ka shikaar hain tu wo allah k naam ya ghaniyu ka batya jane wala wazifa bhut mohabbat aur aqeedat k sath karen. Es post mein hum nay ap ko ya ghaniyu ka wazifa , ya ghaniyu ka meaning , ya ghaniyu wazifa k 100 unexpected benefits aur ya ghaniyu ki fazilat k baray mein bataya hai. Lehaza agar ap parshani se nijat chahty hain ya hajaat ki qabooliat ki khawaish rakhtay hain. Tu es post ko end tak zaroor parhen.
Ya Ghaniyu In Urdu
یا غنیُ اللہ سبحان و تعالیٰ کا بہت خوبصورت نام ہے ۔ یا غنیُ کے معنی ” بڑا بے نیاز و بے پروا ہونے ” کے ہیں۔ زمین و آسمان میں موجود ہر چیز اللہ کی بے نیازی کو بیان کرتی ہے۔ جو عرش عظیم کا خالق و مالک ہے۔ حتی کے ذرے ذرے پر اللہ کی حکومت ہے۔ یا غنیُ اللہ کا ایساء نام ہے۔ جس کا ذکر کرنے سے اللہ کی ذات فرد کو اس کی دنیاوی مشکلوں سے بے نیاز کر دیتے ہیں۔ کیونکہ اللہ کی ذات ہی واحد ذات ہے جس کے لیے ہر شے ممکن ہے۔ جب انسان اللہ کی ذات پر یقین کر کے اس کی مدد طلب کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس کی غیبی مدد ضرور فرماتے ہیں۔
یہ انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اللہ کی ذات کو بغیر شک و شبہ کے اور توکل کرتے ہوئے پکارے اور جب انسان اپنی غلطیوں ، کوتاہیوں اور گناہوں کو تسلیم کر کے اللہ سے مدد طلب کرتا ہے تو اللہ بے شک معاف کرنے والا اور عطاء کرنے والا ہے۔
یاد رہےکہ اللہ کی بارگاہ سے کسی بھی چیز کو حاصل کرنے کے لیے انسان کی نیت کا واضح ہونا بڑا ضروری ہے۔ جو چیز اچھی نیت سے مانگی جاتی ہے اور جس چیز کی طلب انسان کو اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔
تو اللہ کی ذات مبارکہ انسان کو کبھی بھی اس چیز سے محروم نہیں رکھتے
قرآن کی سورہ ھود میں فرمایا گیا ہے۔
جس کا ترجمہ ہے۔ بیشک میرا رب قریب ہے ،دعا سننے والا ہے۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو یاغنیُ کا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوں جائیں گی چاہے ان کی نوعیت کیسی ہی کیوں نا ہو۔
Ya Ghaniyu Urdu Meaning
یا غنیُ کے معنی بڑا بے نیاز و بے پروا ہونے کے ہیں۔ یہ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے جو اللہ کی حاکمیت کو بیان کرتا ہے۔
یا غنی کی تسبیح کرنے سے فرد کا دل پر نور ہو جاتا ہے اور اسے ہر وہ چیز مل جاتی ہے جسکی وہ اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہے ۔
Ya Ghaniyu Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی تنگی ، مال کی کمی ، کاروبار کی ناکامی یا نوکری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں یا وہ کسی بھی پریشانی سے کوشش کے باوجود نجات نہ حاصل کر پا رہے ہوں تو وہ 14 دن تک یا غنی کا وظیفہ محبت سے کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کی ہر پریشانی دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔ یا غنی کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول آخر 14 -14 بار دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 930 مرتبہ یا غنی محبت سے ورد کریں اور اس وظیفہ کو اسی طرح 14 دن تک جاری رکھیں ۔
جب آپ کا یہ وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 بار دورد ابراہیمی اور 100 بار یا غنیُ کا ورد کرنے کا معمول بنا لیں ۔ یہ چھوٹا سا عمل آپ کی زندگی کو کامیاب ، پرسکون اور خوشگوار بنانے کے لیے کافی ہو جائے گا۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس وظیفہ کو نہ کر سکیں ۔ تو وہ مشک ، عنبر، زعفران اور گلاب سے نقش یاغنیُ کو تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں۔ انشاء اللہ آپ کو اس نقش کے بھی وہی فوائد حاصل ہوں گے جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کے ہیں۔ اگر آپ سے یہ نقش تحریر نہ ہو سکے۔ تو آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا اس نقش کے لئے ھدیہ خرچ ادا کرکے بھی یہ نقش 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی سی ایس حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن کو واٹس ایپ پر کال کر سکتے ہیں ۔
Ya Ghaniyu Naqsh Benefits
جیساء کہ پہلے بتا دیا گیا ہے کہ یا غنی کا وظیفہ اور یاغنی کے عربی نقش کی آپ کو ایک ہی جیسی برکات حاصل ہوں گی ۔ یا غنی کا نقش تحریر کرنے کا طریقہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے اگر کوئی بھائی یا بہن یا غنی کا وظیفہ کسی مجبوری کی بناء پر نہ کر سکیں تو وہ یا غنی کا عربی نقش تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں یا اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ یا غنی کی بے شمار برکات جلد ہی حاصل ہونا شروع ہو جائیں ۔
اس پوسٹ میں ہم یا غنی کے عربی نقش کی وہ برکات آپ سے شئیر کرتے ہیں جن کا ہم اور بے شمار افراد مشاہدہ کر چکے ہیں ۔
یا غنی اصل میں وافر رزق اور دولت حاصل کرنے کے لئے مشہور ہے اور زمانہ قدیم سے لے کر آج تک زیادہ تر افراد یا غنی کا ورد کا یا نقش کا استعمال دولت اور وافر رزق کے لئے ہی کرتے رہیں ہیں ۔ لیکن اصل میں یا غنی کا نقش آپ اپنے کسی بھی مقصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کا مقصد جائز ہے تو آپ کو آپ کا مقصد ضرور حاصل ہوگا اور اس بات کا مشاہدہ ہزاروں افراد نے ہزاروں بار کیا ہے ۔
یا غنی کی چند برکات آپ سے شئیر کرتے ہیں ۔ یعنی یا غنی کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو وافر رزق حاصل ہونے لگ جائے گا ۔
آپ کو تنگدستی اور قرض سے جلد نجات مل جائے گی ۔
آپ کو آپ کی پسند کی نوکری جلد حاصل ہو جائے گی اور اس نوکری میں آپ کو ترقی ، کامیابی اور عزت بھی حاصل ہو جائے گی ۔
نقش یا غنی کی برکت سے آپ کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنے لگے گا ۔
یعنی آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ منافع دینا شروع کر دے گا ۔
نقش یاغنی کی برکت سے آپ کو وافر دولت حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاغنی کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر حاجت غیب سے حاصل ہونے لگے گی اور تمام زندگی آپ کی جائز حاجات غیب سے پوری ہوتی رہیں گی ۔
آپ کی ہر پریشانی اور مشکل بھی خود بخود اللہ کی غیبی مدد سے دور ہوں گی ۔
اس نقش کی برکت سے ناکامی کامیابی میں بدل جاتی ہے۔
بد قسمتی خوش قسمتی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔
روزگار کے مسائل حل ہوتے ہیں۔
یہ نقش انسان کو کسی بھی قسم کی محتاجی سے محفوظ رکھتا ہے۔
انسان اللہ کی یاد اور اس کے ذکر میں محو رہتا ہے ۔
انسان ہر قسم کے شر سے محفوظ رہتا ہے۔
جادو ، جنات ، آسیب انسان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
شادی رشتہ کے مسائل حل ہوتے ہیں۔
نافرمان اولاد فرما بردار بن جاتی ہے۔
میاں بیوی کے تعلق میں محبت اور مضبوطی پیدا ہوتی ہے۔
لڑائی جھگڑوں اور فتنہ فساد سے انسان بچا رہتا ہے۔
انسان کی تمام دنیاوی اور روحانی تکلیفیں اللہ کے حکم سے ختم ہو جاتی ہے۔
مختصریہ کہ اللہ انسان کو دنیاوی اور روحانی لحاظ سے غنی کر دیتا ہے ، یعنی تمام پریشانیوں کو دور اور تمام حاجات کو قبول و منظور کر لیتا ہے۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔