Ya Ghani Ya Mughni dono Allah ke sifati naam hain. Allah ke in dono naamoon ka wird gurbat, tangdasti , muflisi, qarz aur har qisam ki mali pareshani ko door karne ke liye kiya jata hai. Aam taur par yeh wazifah gyarah din tak kiya jata hai, lekin hum aap ko Ya Ghani Ya Mughni ka aik din ka aisa wazifah batayenge jis ki barkat se aap Allah ki bargah se wafir rizq, maal aur khair-o-barkat hasil kar payenge aur yeh khair-o-barkat aap ke liye tamam zindagi qaim bhi rahegi. Is se pehle bhi Ya Ghani Ya Mughni ka aik wazifah aap ke liye paish kiya gaya hai aur yeh wazifa us se alag aur asan hai. Ya Ghani Ya Mughni ki wazifa ki urdu tafseel niche darj hai .

Ya Ghaniyu Ya Mughni Wazifa

یا غنی یا مغنی دونو ں اللہ کے صفاتی نام ہیں ۔ اللہ کے ان دونوں ناموں کا ورد غربت ، تندستی ، مفلسی ، قرض اور ہر قسم کی مالی پریشانی کو دور کرنے کے لئے کیا جاتا ہے عام طور پر یہ وظیفہ گیارہ دن تک کیا جاتا ہے لیکن ہم آپ کو یاغنی یا مغنی کا ایک دن کا ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق ، مال اور خیروبرکت حاصل کر پائیں گے اور یہ خیروبرکت آپ کے لئے تمام زندگی قائم بھی رہے گی ۔ اس سے پہلے بھی یا غنی یا مغنی کا ایک وظیفہ آپ کے لئے پیش کیا گیا ہے اور یہ وظیفہ اس سے الگ اور آسان ہے ۔ یا غنی یا مغنی کی وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Ghaniyu Ya Mughni Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن جلد غربت سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعرات کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ ملک تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ 1900 مرتبہ اللہ کا صفاتی نام یا غنی یا مغنی ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ کم ازکم ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں انشاء اللہ آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے گا ۔ اب آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا غنی یا مغنی ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ جیسے جیسے وقت گزرے گا آپ کے حالات بدلنے لگیں گے ۔ آپ کو ہر طرف سے رزق اور مال ملنے لگے گا اور آپ کی زندگی میں موجود ہر پریشانی کا بھی خاتمہ ہوجاے گا ۔ آپ کو ایسے محسوس ہوگا جیسے کہ کوئی روحانی طاقت آپ کے ساتھ ہے اور وہ آپ کے کاموں میں آپ کی مدد کر رہی ہے ۔کوشش کریں کہ آپ یا غنی یا مغنی پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں تاکہ آپ پر بیان کئے گئے وظیفہ کی برکات ہمیشہ جاری رہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔