Ya Jabbaru Allah ka safaati naam hain jis ka maienay sanwarnay wala ke hain. Yani bigray kaam sanwarnay wali zaat. Is ism shareef ko zamana qadeem mein har mushkil kaam ko aasaan karne ke liye vird kya jata raha hai aur yeh ism shareef har mushkil ki aasani ke liye be had mujrib hai. Baaz afraad aisay hain jo ke kala jadu ka tor karne ya karwanay ke silsilay mein har jaaiz o najaaiz kaam kar lainay ki wajah se apni pareshani ko barha letay hain. Un ko apni pareshani ke hal ke liye koi bhi soorat nazar nahi aati kyunkay woh har soorat ko aazma chakay hotay hain yani woh apni pareshani ke hal ke liye har harbah istemaal kar chuke hotay hain .lehaza aisi soorat mein un ko sirf ya jabbaru ka vird karne ki zaroorat hoti hai kyunkay allah hi har bigray huve kaam ko sanwarnay ki taaqat rakhta hai .lehaza agar kisi fard ko is ki be had koshish ke bawajood kala jadu se shifa nahi mil rahi to woh 14 din tak ism bigray ka wazifa kere. Insha Allah 14 din mein Allah ki zaat iss ko jadu se shifa ataa farma den ge aur kala jadu ki wajah se is ke jo jo kaam kharab hue hain woh bhi sahih ho jayen ge . Ya Jabbaru ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Ya Jabbaru Se Jadu Khatam Karna Urdu

یاجبار اللہ کا صفاتی نام ہیں جس کا معنی سنوارنے والا کے ہیں ۔ یعنی بگھڑے کام سنوارنے والی ذات ۔ اس اسم شریف کو زمانہ قدیم میں ہر مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے ورد کیا جاتا رہا ہے اور یہ اسم شریف ہر مشکل کی آسانی کے لیے بے حد مجرب ہے ۔ بعض افراد ایسے ہیں جو کہ کالا جادو کا توڑ کرنے یا کروانے کے سلسلے میں ہر جائز و ناجائز کام کر لینے کی وجہ سے اپنی پریشانی کو بڑھا لیتے ہیں ۔ ان کو اپنی پریشانی کے حل کے لیے کوئی بھی صورت نظر نہیں آتی کیونکہ وہ ہر صورت کو آزما چکیں ہوتے ہیں یعنی وہ اپنی پریشانی کے حل کے لیے ہر ہربہ استعمال کر چکے ہوتے ہیں ۔ لہذا ایسی صورت میں ان کو صرف یا جبار کا ورد کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اللہ ہی ہر بگھڑے ہوے کام کو سنوارنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کو اس کی بے حد کوشش کے باوجود کالا جادوسے شفاء نہیں مل رہی تو وہ 14 دن تک اسم یا جبار کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو جادو سے شفا عطا فرما دیں گے اور کالا جادو کی وجہ سے اس کے جو جو کام خراب ہوئے ہیں وہ بھی صحیح ہو جائیں گے ۔یا جبار کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Jabbaru Se Jadu Khatam Karna

کالا جادو اگر اپنی مدت پوری کر لے تو کہا جاتا ہے کہ کبھی ختم نہیں ہوتا ۔ لیکن قدیم اولیا اللہ فرماتے ہیں کہ کالا جادو اپنی مدت ختم کرے یا نہ کرے ۔ یہ جان لیوا ہو یا نہ ہو اسم یا جبار کا وظیفہ کی برکت سے آپ اس جادو کا اپنے جسم اور گھر سے جڑ سے خاتمہ کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درماین میں آپ 1000 مرتبہ یا جبار محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات شفا عطا فرما دیں گے اور آئندہ زندگی آپ پر کالا جادو اثر بھی نہیں کرے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اسم یا جبار کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعرات کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-1 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درماین میں آپ سفید کاغذ پر ایک مرتبہ بسم الرحمن الرحیم یا جبار تحریر کرکے اس نقش کو اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ یا جبار کے نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو کالا جادو اور اس کے بد اثرات سے شفا عطا فرما دیں گے اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو اور دشمن کے شر اور شرارت سے محفوظ رہیں گے ۔ اسم یا جبا رکے نقش کی برکت سے آپ کو موجودہ پریشانیوں سے بھی نجات مل جاے گی اور آپ کی جو حاجت جائز ہوگی وہ بھی آپ کو حاصل ہو جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اسم یا جبار کا نقش خود تحریر نہ کرسکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔