Ya musabab ul asbab ka wazaifa ki barkat se aap apni shadi aur rishta ki har rukawat ko door kar saktay hain . Musabbib-ul-asbab allah ka sifati naam hai jes k urdu meaning sabab paida karne wala k hain . Lahaza agr koe ya musabab ul asbab ka wazifa karta hai tu iss ki marriage k hawalay se ju bhe pareshani hoti hai wo pareshani door hone k liye gaib se asbab paida hona shuru jatay hain . Ya musabab ul asbab ka wazifa be had asan aur powerful hai . Ye wazifa sirf 14 din kiya jata hai aur 14 dino mein allah ki zaat marriage k hawalay se aap ki pareshani dour farma detay hain .
Ya Musabab Ul Asbab Wazifa For Marriage Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس حوالے سے آپ کسی آسان وظیفہ کی تلاش میں ہیں تو آپ کے لئے سب سے آسان وظیفہ یا مسبب الاسباب کا ہے ۔ یہ اسم شریف اللہ کا صفاتی نام ہے جسکا مطلب سبب پیدا کرنے والا کے ہیں ۔اور جو کوئی بھی اللہ کے اس صٖفاتی نام کا وظیفہ کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس کی پریشانی دور کرنے کے لئے غیبی اسباب پیدا فرما دیتے ہیں ۔ یا مسبب الاسباب کا وظیفہ کسی بھی مقصد کے لئے کیا جاسکتا ہے لیکن ہم یہ وظیفہ آپ کو شادی کی روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے بتا رہے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی کی روکاوٹ کا شکار ہیں تو وہ اسم یا مسبب الاسباب کا وظیفہ صرف 14 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 14 دنوں میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ نے عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ الحمد شریف 700 مرتبہ یا مسبب الاسباب ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دنوں میں آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ یہ وظیفہ آسان ضرور ہے لیکن اس کے اثرات بہت جلدی ظاہر ہو جاتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مجبوری کی بناء پر یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سوموار کے دن سورج نکلنے کے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم یامسبب الاسباب کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں یہ قرآنی نقش بے حد پاورفل ہے اور کبھی بھی خطاء نہیں جاتا ۔ لہذا آپ کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ جو بھی ہوگی اس نقش کی برکت سے وہ روکاوٹ 24 سے 72 گھنٹوں کے دوران دور ہونا شروع ہو جاے گی ۔ اگر کسی بہن کو بیان کیا گیا وظیفہ کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں تو وہ ہماری سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔