Agar koi bhai ya behan Shadi nah hone ki wajah se pareshan hain ya unki Shadi mein koi na koi pareshani aa jati hai to Ism E Azam Ya Quddus Ka Wazifa be had afzal aur powerful hai. Shadi mein pareshani aane ki be shumar wajuhat ho sakti hain. In pareshaniyon ki wajah zahiri bhi ho sakti hai aur batini bhi ho sakti hai. Zahiri pareshaniyon ke piche bhi koi na koi batini wajah hoti hai. Lehaza agar shadi mein mumkinah batini wajuhat ko dour kar Diya jaye to zahiri wajuhat khud ba khud dour ho jati hain. Shadi mein pareshani aane ki batini wajuhat qismat, nazar E bad, bandish aur kala jadu ho sakte hain Aur in sab ka ilaj Ism e Azam Ya Quddus ka Wazifa mein hai. Is post mein hum aap ko aik aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap apni Shadi ki har Rukawat aur har pareshani ko sirf 7 din mein dour kar sakte hain. Shadi ki Pareshani dour karne ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai.
Wazifa For Marriage Problems Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کی شادی میں کوئی نہ کوئی پرابلم آجاتی ہو تو اس کے لئے اسم اعظم یا قدوس کا وظیفہ بے حد افضل اور پاور فل ہے ۔ شادی میں پرابلم آنے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ ان پرابلمز کی وجہ ظاہری بھی ہو سکتی ہے اور باطنی بھی ہو سکتی ہے ۔ ظاہری پرابلمز کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی باطنی وجہ ہی ہوتی ہے ۔ لہذا اگر شادی میں ممکنہ باطنی وجوہات کو دور کر لیا جائے تو ظاہری وجوہات خود بخود دور ہو جاتی ہیں ۔ شادی میں پرابلم آنے کی باطنی وجوہات بری قسمت ، نظربد ، بندش اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ اور ان سب کا علاج اسم اعظم یا قدوس کا وظیفہ میں ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ اپنی شادی کی ہر رکاوٹ اور ہر پرابلم کو صرف 7 دن میں دور کر سکتے ہیں ۔ شادی کی پرابلم دور کرنے کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Wazifa For Marriage Problems
شادی کی ہر پرابلم کا توڑ اسم اعظم یا قدوس ہے ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 7000 مرتبہ اسم اعظم یا قدوس ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی کے حوالےسے ہر پریشانی دور ہو جاے گی ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ نماز کی پابندی نہ کرنے کی وجہ سے بھی کسی فرد کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، وظیفہ ایک دعا ہے ، لہذا جو افراد شرعی احکامات کی پابندی اختیار کرنے کے بعد اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں ، ان کی دعا ضرور قبول ہوتی ہے ۔ آپ کی دعا کب قبول ہوگی یہ بات اللہ کی ذات جانتی ہے ، لیکن دعا جلدی قبول ہو یا دیر سے قبول ضرور ہوتی ہے ۔ یاد رہے کہ القدوس اللہ کا صفاتی نام ہے اور کچھ بزرگوں کا خیال ہے کہ جو مسلمان یا قدوس کا وظیفہ کرتے ہیں ، ان کی مدد کے لئے اللہ کے حکم سے فرشتے نازل ہو جاتے ہیں ،لہذا غیبی اسباب کا پیدا ہو جانا اور بعض معاملات کا خود بخود حل ہوجانا اتفاق نہیں بلکہ اللہ کی مدد ہے جو اللہ کے قوانین کے مطابق آپ کو حاصل ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا ایک ذریعہ وظیفہ ہے اور وظائف میں ایک مشہور وظیفہ القدوس کا بھی ہے ۔ القدوس کا وظیفہ کی برکت سے ہر مسلمان کی شادی اور رشتہ کی ہر رکاوٹ دور ہو جاتی ہے اور اگر کوئی محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو یہ بھی یا قدوس کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی طلاق یا فتہ یا بیوہ خاتون شادی کرنا چاہتی ہے تو یا قدوس کی برکت سے اللہ کی ذات ان کے لئے بھی بہتر اسباب پیدا فرمادیتے ہیں ۔یا قدوس کا وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔