Ya rehman ka wazifa rohaniyat mein be had powerful mana jata hai . Ya rahman ka wazifa ki barkat se aap apni har jaiz hajat allah ki gaibi madad se sirf chand dino mein hasil kar saktay hain . Ya rahman ka wazifa aap ki tamam hajat ki takmeel k liye kafi hai . Ya rahman isme azam hai ju kay aap ki har pareshani ka sirf 1 hal hai aur ya rahman isme azam allah ki gaibi madad hasil karne k liye kamaal ki taseer ka hamil hai . Iss post mein ya rahman ka khas wazifa bataya gaya hai . Lahaza agr aap ki koe hajat hai tu iss wazifa ko zaroor kar lein insha allah kamyabi aap ko zaroor hasil ho ghe .

Ya Rahman Wazifa Urdu

یا رحمن اللہ کا صفاتی نام ہے جسکا معنی” مہربان ” ہے ۔ ظاہر ہے کہ اللہ کی ذات سے بڑھ کر کوئی مہربان نہیں ہو سکتا ۔ جن لوگوں کے دل میں غریب ، مسکین ، یتیم اور لاوارثوں کے لئے درد ہوتا ہے اور وہ ان پر مہربانی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اصل میں ان کے دل  میں اللہ کی صفت رحمن کی فیض و برکات ہوتی ہیں اور ایسے افراد کو دنیا و آخرت میں اللہ کی ذات اپنی مہربانی سے بے حساب نوازتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کے نام یا رحمن کی برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ لاوارثوں کا خیال رکھیں تو ان کو اللہ کی مہربانی ضرور حاصل ہو جائے گی اس کے علاوہ اللہ کی مہربانی حاصل کرنے کے لئے یا رحمن کا وظیفہ بھی افضل ہے ۔

Ya Rahman Wazifa

جیساء کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ یا رحمن کا وظیفہ آپ کی ہر حاجت کی تکمیل اور ہر مشکل کی آسانی ہے ۔ اگر آپ یا رحمن کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 13 -13 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1300 مرتبہ یا رحمن کا ورد محبت سے کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 13 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 13 دن کے بعد آپ نے ہر روز 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور کم ازکم 13 مرتبہ یا رحمن ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے انشاء اللہ 13 دن میں آپ کی ہر حاجت کو اللہ کی ذات غیب سے پورا فرما دیں گے ۔

Ya Rahman Taweez

Ya Rahman

پراگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ  اللہ کے صفاتی نام یا رحمن کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے گھر میں اللہ کی خاص رحمت کا نزول ہونا
شر وع ہو جائے گا ۔ یعنی نقش یا رحمن کی برکت سے
آپ کے گھر میں امن وسکون پیدا ہو جائے گا ۔
گھر میں حد سے زیادہ خیروبرکت ہونے لگے گی ۔
گھر میں پیسہ اور مال آنے لگے گا ۔
گھر میں رزق کی فروانی ہونے لگے گی ۔
میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بیمار ہے تو وہ شفاء یاب ہو جائے گا ۔
گھر سے ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے ۔
آپ کے دشمن اور حاسد زیر ہو جائیں گے ۔
ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا ۔
زندگی کے ہر میدان میں آپ کو کامیابی حاصل ہو گی ۔
آپ کی تقدیر اللہ کے کرم سے سنور جائے گی ۔
اگر آپ نوکری یا کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں تو یا رحمن کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی یہ پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی اور آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ حاصل ہونے لگے گا ۔
اگر کوئی گھر سے محروم ہے تو اللہ کی ذات اپنی مہربانی سے اسے گھر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر کسی بیٹی کے لئے اچھا رشتہ نہیں آرہا تو یا رحمن کے نقش کی برکت سے اسے اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
جو بہنیں بے اولاد ہیں تو انہیں صحت مند اور صالح اولاد حاصل ہو جائے گی ۔
قرض دار کو قرض سے خلاصی مل جائے گی ۔
یعنی یا رحمن کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت حاصل ہوگی اور آپ کی ہر مشکل اللہ کے کرم سے آسان ہو جائے گی ۔
کوشش کریں آپ یا رحمن کا عربی نقش خود تحریر کریں اور اگر آپ کے لئے یہ مشکل ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کرکے یہ نقش آستانہ سے 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

3d Naqsh Ya Rahman

3d naqsh ya rahman

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔