Ziddi aur bad tameez aulaad ko qaboo karne ke liye allah ke safaati naam ya qaabiz ka wazifa be had mujrib hai. Aulad ziddi aur badtameez kisi bhi umar mein ho sakti hai. Lekin choti umar mein bachon ki zid aur bad tameezi ke aadat ko khatam karna walidain ke liye zaroori hai. Aur agar koi walidain aisa nahi karte to woh bachay zindagi mein hamesha logon ki mukhalfat aur nafrat ka shikaar rehtay hain uskay ilawa ziddi aur badtameez aulad ko zindagi mein kamyabi bhi nahi millti .
Bachon ka choti umar mein ziddi aur badtameez hona nazre bad ki wajah se ho sakta hai. Uskay ilawa walidain jab choti umar mein apne bachon ki har zid ko poora karna shuru kar dete hain to aisay bachon ko jab koi cheez nahi millti, ya un ki khwahish poori nahi hoti to inhen anxiety honay lag jati hai jis ki wajah se woh apne walidain se badtameez karte hain. Uskay ilawa 100 mein se 10 bachay aisay bhi hotay hain jo ke jinnat ke asrat ki wajah se ziddibadtameez aur bad ikhlaq ho jatay hain. Lehaza ziddi, badtameez, bad ikhlaq aur bad kirdaar bachon ka ilaj karne ke liye is post mein ya qabizo ka aik aasan wazifa bataya gaya hai jiski urdu tafseel neechay darj hai .
Ziddi Aur Badtameez Aulad
ضدی اور بد تمیز اولاد کو قابو کرنے کے لیے اللہ کے صفاتی نام یا قابض کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ اولاد ضدی اور بد تمیز کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے ۔ لیکن چھوٹی عمر میں بچوں کی ضد اور بد تمیزی کو عادت کو ختم کرنا والدین کے لیے ضروری ہے ۔ اور اگر کوئی والدین ایسا نہیں کرتے تو وہ بچے زندگی میں ہمیشہ لوگوں کی مخالفت اور نفرت کا شکار رہتے ہیں اسکے علاوہ ضدی اور بد تمیز بچوں کو زندگی میں کامیابی بھی نہیں ملتی بچوں کا چھوٹی عمر میں ضدی اور بد تمیز ہونا نظربد کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ اسکے علاوہ والدین جب چھوٹی عمر میں اپنے بچوں کی ہر ضد کو پورا کرنا شروع کر دیتے ہیں تو ایسے بچوں کو جب کوئی چیز نہیں ملتی ، یا ان کی خواہش پوری نہیں ہوتی تو انہیں اینگزائٹی ہونے لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے والدین سے بد تمیزی کر تے ہیں ۔ اسکے علاوہ 100 میں سے 10 بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ جنات کے اثرات کی وجہ سے ضدی ، بد تمیز اور بد اخلاق ہو جاتے ہیں ۔ لہذا ضدی ، بد تمیز ، بد اخلاق اور بد کردار بچوں کا علاج کرنے کے لیے اس پوسٹ میں یا قابض کا ایک آسان وظیفہ بتایا گیا ہے جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ziddi Aur Badtameez Aulad Ko Kabu Karne Ka Wazifa
اگر کسی والدین کے بچے ضدی ، بد کردار ، بد اخلاق اور بد تمیز ہو چکے ہیں اور وہ اپنے والدین کی کوئی بات نہیں مانتے تو ایسے والدین یا قابض کا وظیفہ 14 دن کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے تمام بچے آپ کے کنڑول میں ہوں گے اور جیسا ان کے والدیں کہیں گے بچے ویسا کریں گے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود ہاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ یاقابض ورد کریں یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ کے دوران اپنے بچوں کو آپ جو بھی کھلائیں تو اس پر 3 مرتبہ یا قابض پڑھ کر دم کر دیا کریں ۔
انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے بچوں کی ضد اور بدتمیزی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاے گی ۔ کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے آپ آمنہ بہن سے رہمنائی حاصل کر لیں تو یہ ذیادہ بہتر ہے ۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ ایت الکرسی کا نوش کی برکت سے آپ کو نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے صرف چند دن میں نجات حاصل ہوجاے گی ۔جس کی وجہ سے آپ کو اللہ کی ذات جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے ۔ ایت الکرسی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو بیٹا عطا فرمائیں گے اور یہ بیتا پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ حفاظت میں رہے گا ۔ ایت الکرسی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔